براؤزنگ India

India

بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان کیوں آیا؟

بھارت ہجرت کرنے والا ایک ہندو خاندان سہولیات کے فقدان اور مودی حکومت سے مایوس ہو کر واپس پاکستان آگیا۔تفصیلات کے مودی حکومت کے دلفریب جھانسے میں آکر 14 افراد پر مشتمل خاندان بھارت گیا تھا، مگر اب وہ واپس آگیا ہے۔خاندان کا کہنا ہے کہ مودی

بھارتی پالیسیاں تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت مسلسل اپنی عالمی ذمے داری سے راہِ فرار اختیار کیے ہوئے ہے اور اس کی پالیسیاں چین اور پاکستان سمیت تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں۔ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ بھارت

پب جی کھیلنے کا جنون، پوتے نے دادا کو کنگال کردیا!

نئی دہلی: پب جی گیم کھیلنے کے لیے پوتے نے دادا کی لاکھوں روپے کی جمع پونجی اُڑا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پب جی گیم کی لت میں مبتلا 15 سالہ نوجوان نے گیم کھیلنے کی خاطر رقم کی ادائیگی کے لیے دادا کے پنشن اکاؤنٹ کا استعمال کیا اور اکاؤنٹ میں

بھارت ہندوتوا سوچ سے باہر نکلنے کو تیار نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کا رویہ خطے کے امن کو داؤ پر لگارہا ہے اور بھارت ہندوتوا سوچ سے باہر نکلنے کو تیار نہیں۔ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ابھی تھوڑی دیر میں ماسکو روانہ ہورہا ہوں، جہاں

کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلیے بھارت کو پھر موقع دینے کا حکم!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکومت کو بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو وکیل کرنے کے لیے ایک اور موقع دینے کی ہدایت کی ہے۔عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر

پاک فوج حکومتی پالیسیوں کی حامی، ہم کشمیر کی آواز بنے رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوری طریقے سے اقتدارمیں آئے اور تمام سیاسی جماعتوں کو کہا کہ الیکشن میں

لداخ کا ایک ہزار مربع کلومیٹر علاقہ چین کے زیر کنٹرول

نئی دہلی: معروف بھارتی اخبار دی ہندو نے انکشاف کیا ہے کہ مرکزی حکومت کو ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ لداخ کا تقریباً ایک ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ اس وقت چین کے زیر کنٹرول ہے۔ دوسری طرف چین نے

بھارت میں چین کے خلاف دم خم نہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں چین کے خلاف دم خم نہیں اور وہ پہلے بھی اپنے فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مذہبی رواداری کی جھوٹی دعوے دار بھارت سرکار نے

بھارتی موقف پٹ گیا، مقبوضہ کشمیر میں علم بغاوت بلند ہوگیا، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں علم بغاوت بلند ہوگیا، فاروق عبداللہ سمیت سیاسی جماعتوں نے لاک ڈاون و دیگر بھارتی اقدامات کی نفی کردی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

بھارت کی آبی جارحیت، چناب میں تین لاکھ کیوسک پانی کا ریلا چھوڑ دیا!

سیالکوٹ: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے، دریائے چناب میں 3 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا چھوڑ دیا۔ انتظامیہ نے سیالکوٹ، منڈی بہاء الدین، جھنگ سمیت چناب کنارے آباد شہریوں کو الرٹ جاری کردیا۔بھارتی حکام نے ضلع ریاسی