براؤزنگ India

India

بھارت پر طنز، وان نے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی

کراچی: گزشتہ دنوں چنئی ٹیسٹ میں بھارت نے انگلستان کو شکست دی تھی، اس مقابلے کے لیے تیار کی گئی پچ کو بعض سابق انگلش کرکٹرز نے غیر معیاری قرار دیا تھا۔ اب انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارت پر طنز کے لیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر…

شوہر بھوت، عورت کا طلاق کے لیے عدالت سے رجوع!

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ایک فیملی کورٹ کو گزشتہ دنوں اس وقت ایک عجیب و غریب کیس سننا پڑا جب ایک خاتون نے طلاق کی درخواست میں لکھا کہ اسے اپنے شوہر میں بھوت دکھائی دیتا ہے۔گوالیار کی فیملی کورٹ میں خاتون کا کہنا تھا کہ جب بھی اس

مودی کا خوف عیاں: 22 سالہ دشا کو وانی اور قصاب سے تشبیہہ دے دی؟

نئی دہلی: بھارت سرکار آواز حق کو دبانے میں ہی عافیت سمجھتی ہے، اُسے اپنے ہی ملک کی 22 سالہ لڑکی سے کیا خطرہ ہے؟پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے بھارت کی برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کرتے

بھارت کیخلاف سچ بولنے پر ٹویٹر نے میرا اکاؤنٹ بند کردیا، جاوید میانداد

کراچی: لیجنڈ بیٹسمین اور سابق قومی کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سچائی بیان کرنے پر میرا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا۔اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پتا چلا ہے کہ ٹویٹر نے

بھارت، برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک، متعدد لاپتا!

دہرادون: بھارت کی ریاست اترکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ کے ضلع چمولی میں اتوار کو گلیشیئر پگھلنے سے برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 14 افراد کی

ہم تیار ہیں، بھارت آرٹیکل 370 بحال کرکے بات کرے: وزیراعظم

کوٹلی: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو آج این آر او دے دوں تو یہ کہیں گے عمران خان سے زبردست آدمی کوئی نہیں، جس نے کشمیر کی بات کی ہے۔کوٹلی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی بھی آج تک آبادی کے خلاف نہیں

بھارت کی بڑی ہزیمت!

اس امر میں کسی بھی قسم کے شک و شبہے کی گنجائش نہیں کہ بھارت کے پاپوں کا گھڑا لبالب بھر چکا، اسی لیے گزشتہ کچھ عرصے سے دُنیا بھر میں وہ بُری طرح رُسوائیوں کا سامنا کررہا ہے۔ اپنے کیے گئے گناہوں کی اُسے بھرپور سزا مل رہی ہے۔ ہر سُو ہزیمتیں

مسلح افواج بھارتی جنونیت کا بھرپور جواب دینے کیلیے تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی پھیلا کر خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا، پاکستان کی مسلح افواج بھارتی جنونیت اور مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری

بھارت، کسان تحریک بغاوت کی صورت اختیار کرسکتی ہے

کسان تحریک بغاوت کی صورت پورے بھارت کو لپیٹ میں لے سکتی ہےنئی دہلی: امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی حالیہ تحریک بغاوت کی شکل اختیار کرکے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔بھارت کے یوم جمہوریہ کے

بھارتی فوج کی چین کے ہاتھوں پھر ہزیمت!

سکم: بھارت کی چین کے ہاتھوں ایک اور دُرگت ہوئی ے ، سکم کے علاقے میں چینی فوج کی جانب سے ایک بار پھر بھارتی اہلکاروں کی پٹائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ریاست ِسکم کے سرحدی علاقے نکولا پاس میں 20 جنوری کو چینی فوج نے بھارتی فوجی