براؤزنگ India

India

طالبہ کے بستے سے کوبرا سانپ برآمد

بھوپال: اسکول کی طالبہ کے بستے سے کوبرا سانپ برآمد، جس سے بچوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شاہجہان پور کے ایک اسکول میں طالبہ کو اپنے بستے میں غیر معمولی چیز کی حرکت محسوس ہوئی، جس پر اس

بھارت: 9 دن کیلیے گوشت کی دکانوں کی زبردستی بندش

ئی دہلی: بھارت میں انتہاپسندی اور جارحیت کے مظاہر جابجا بکھرے نظر آتے ہیں، ہندوؤں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پولیس نے زبردستی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر نوائیڈا میں پولیس نے ہندوؤں کے 9 دن تک جاری

ورک فرام ہوم کے دوران وزن گھٹانے والے ملازمین کیلیے بڑا انعام

نئی دہلی: گھر بیٹھے کام کرنے والے ملازمین وزن کی زیادتی کا اکثر شکار ہوجاتے ہیں، بھارت میں ایک کمپنی کے سی ای او نے ورک فرام ہوم کے دوران موٹاپے کا شکار ہونے والے ملازمین کے لیے وزن کم کرنے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔بھارتی

بھارت: اسپتال میں نماز پڑھنے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: بھارتی انتہا پسندی کا ایک اور شرم ناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں نماز پڑھنے پر خاتون کے خلاف مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے۔بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خاتون مقامی اسپتال میں داخل

بھارت اگر کشمیر کے معاملے پر بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت اگر ہم سے کشمیر کے معاملے پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے اور 30

لکھنؤ میں ایک دن میں ایک ماہ کے برابر بارش، 15 اموات

لکھنؤ: بھارتی شہر لکھنؤ میں موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست اُترپردیش کے شہر لکھنؤ میں ایک دن میں اتنی بارش ہوگئی جتنی اوسطاً ایک

بھارت: الیکٹرک موٹرسائیکل شو روم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

سکندر آباد: بھارت میں آگ لگنے کے واقعے میں 8 افراد زندہ جل گئے، بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندرآباد میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق

بھارت: انتہاپسندوں نے جھوٹا الزام لگاکر مسلمان کو شہید کردیا

اترپردیش: بھارت سے ایک اور روح فرسا خبر میڈیا پر آئی ہے کہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں میں سفاک ہندو انتہاپسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان کو قتل کردیا۔رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ضلع سہارنپور کے گاﺅں پارولی میں ہندو انتہا

بھارت: دلتوں اور مسلمانوں کی مشکلات

محمد آصف اقبال، نئی دہلی مسلمانوں کے رہنماؤں و جماعتوں کی جانب سے یہ بات کافی پہلے سے کہی جاتی رہی ہے کہ دہشت گردی کے نام پر مسلمانوں کی گرفتاریوں کے سلسلے کی بنیاد درست نہیں۔ اس کے باوجود بڑی تعداد میں مسلمان دہشت گردی کے نام پر گرفتار

ایشیاکپ میں سلو اوورریٹ، پاکستان اور بھارت پر جرمانہ

دبئی: اتوار کو کھیلے گئے ایشیاکپ کے مقابلے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔دبئی میں اتوار کو اعصاب شکن مقابلے میں دونوں ٹیمیں مقررہ اوورز تک دو دو اوورز پیچھے رہی تھیں، جس پر میچ