براؤزنگ India

India

کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی بھارت کیلیے دردِ سر بن گئی

نئی دہلی: بھارت کو اس وقت نئے درد سر کا سامنا ہے۔ امسال شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے لیے درد سر بن گئی۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) متعدد ڈیڈ لائنز گزرنے کے باوجود تاحال انٹرنیشنل کرکٹ

خالصتان تحریک: بھارتی پنجاب میں گورنرراج کے نفاذ کا امکان

نئی دہلی: مودی سرکار کی جانب سے بھارتی پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کا امکان، خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی مقبولیت سے خوف زدہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پنجاب میں پولیس کی سیکیورٹی بڑھانے سمیت پیراملٹری فورس تعینات کرنے کا فیصلہ

جاوید اختر پہلے اپنے گریبان میں تو جھانک لیتے

ڈاکٹر عمیر ہارون بھارت سے تعلق رکھنے والے شاعر اور مصنف جاوید اختر گزشتہ دنوں پاکستان تشریف لائے۔ اس موقع پر اُن کا شان دار استقبال کیا گیا۔ اُن کو خوب عزت و احترام سے نوازا گیا۔ وہ الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے

بھارت میں ویلنٹائن ڈے گائے کو گلے لگاکر منایا جائے گا

ممبئی: بھارت میں ویلنٹائن ڈے کو گائے کو گلے لگاکر منایا جائے گا، بھارتی اینیمل ویلفیئر بورڈ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ رواں سال 14 فروری (Cow Hug Day) کے طور پر منائیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اینیمل ویلفیئر بورڈ نے

کمرۂ امتحان میں 500 لڑکیوں کے درمیان موجود واحد لڑکا بے ہوش

نئی دہلی: کمرۂ امتحان میں 500 لڑکیوں کے درمیان پرچہ دینے کے لیے موجود واحد لڑکا بے ہوش ہوگیا۔بھارتی ضلع نلندا میں بارہویں جماعت کا ہونہار طالبعلم امتحان دینے آیا، تاہم پرچہ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد وہ بے ہوش ہوگیا۔ اس کی وجہ مشکل پرچہ

دلہن نے بالوں کو چاکلیٹس سے سجالیا

ممبئی: اپنے سر کو چاکلیٹس سے سجانے والی دلہن کی ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔اگرچہ خاتون اور خود میک اپ آرٹسٹ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہیں، البتہ انسٹاگرام پر سب سے پہلے یہ ویڈیو chitras_makeup_artist_28 نے شیئر کی

بھارت میں بیوی کے ہاتھوں شوہر تیزاب گردی کا شکار

کانپور: بھارت میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے تیزاب گردی کا شکار ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں خاوند نے بیوی سے گھر دیر سے آنے کا سبب دریافت کیا تو اس نے شوہر کے چہرے پر تیزاب پھینک ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے

فلائی اوور سے نوٹوں کی برسات

بنگلورو: فلائی اوور سے نوٹوں کی برسات کا دلچسپ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے۔مہنگائی کے اس دور میں نوٹوں کی بارش امراء کی شادیوں میں ہی دیکھنے آتی ہے، لیکن حال ہی میں بھارت کی ایک سڑک پر اچانک سے نوٹوں کی بارش نے لوگوں کو حیران وپریشان

بھارت اور نیپال میں زلزلے کی اطلاعات

نئی دہلی/ کٹھمنڈو: بھارت اور نیپال میں زلزلے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، دارالحکومت نئی دہلی اور گرد و نواح میں قریباً 30 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی اور اس کے مضافاتی علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز

مودی کے بھارت میں اذان دینے پر 7 مساجد کو جرمانہ

نئی دہلی: مودی کے بھارت میں اذان دینا گناہ بن گیا، 7 مساجد پر جرمانہ عائد، بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو 5، 5 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست اتراکھنڈ