براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

سوشل میڈیا پر ہرگز پابندی نہیں لگائی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کی مختلف ایپس پر پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ہفتے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہرگز پابندی نہیں لگائی جائے گی، تاہم

تاریخ میں کسی وزیراعظم نے اتنے این آر او نہیں دیے، بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جتنے این آر او عمران خان نے دیے تاریخ میں کسی وزیراعظم نے نہیں دیے اور تازہ ترین این آر او کل بھوشن کو دیا گیا۔کل بھوشن یادیو کو سزا کے خلاف اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس

وزیراعظم کی لاہور آمد

لاہور: وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب صوبے کے امور کے متعلق وزیراعظم کو بریف کریں گے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم عمران خان ایک انٹرنیشنل برانڈ کی لانچنگ

مشکل فیصلے کرنے والی قومیں ہی ترقی کرتی ہیں، وزیراعظم

چلاس: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی بھرپور سہولتیں ہیں، غلط فیصلوں سے ملک کی صنعتی ترقی کو نقصان پہنچا اور دریاؤں سے بجلی بنانے کے بجائے تیل پر بجلی بنانے کو ترجیح دی۔وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا،

وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر اتحاد قائم کرنے میں ناکام رہے، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو معیشت اور جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر احتساب کا نظام موجود ہے تو سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم پر

پاکستان کشمیر کی آزادی تک اس جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارتی غیر قانونی قبضے سے آزادی تک اس جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔یوم شہدائے کشمیر کی مناسبت سے اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ آج یوم شہداء کشمیر پر ہم کشمیریوں کو غیر قانونی اور

اگلے ہفتے وزیراعظم دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے!

اسلام آباد: اگلے ہفتے وزیراعظم دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے، عمران خان اپنے دورے میں پروجیکٹ پر تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے۔ترجمان واپڈا کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ اپنی تعمیر کے مرحلے میں داخل ہوچکا، گزشتہ ایک سال کے

وزیراعظم عمران خان کا دورۂ لاہور ملتوی!

اسلام آباد: وزیراعظم کا آج 4 جولائی کو لاہور کا ایک روزہ دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے 4 جولائی کو ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچنا تھا، تاہم مصروفیات کے باعث اُن کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔وزیراعظم کی آمد کے پیش نظر تمام صوبائی

مندر کی تعمیر، وزیراعظم کی اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد ہندو برادری کی عبادت گاہ کی تعمیر کے لیے فنڈز سے متعلق فیصلہ

ماحولیاتی تحفظ کے لیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں ماحول کا تحفظ ضروری ہے، ملک میں 15 نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ آئندہ نسلوں کے لیے بڑا قدم ہے، سیاحت کے فروغ کی خاطر اقدامات کررہے ہیں۔وزیراعظم