براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

عمران نے معاشی دلدل میں پھنسادیا، آئی ایم ایف نے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پیشگی تسلیم کرلیں، لیکن اب آخری شرط پر بات چیت جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت منعقد ہوا،

جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل

اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن کی عدالت نے جج دھمکی کیس میں کل تک عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کردیے۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر نے عمران خان کی اپیل پر سماعت کی، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے کل تک جواب طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان

جج دھمکی کیس: عمران کے پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں سابق وزیراعظم کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے

لاڈلے نے قانون اور آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا کسی نے نوٹس نہیں لیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئین نے اداروں کے درمیان پاور کی تقسیم کی، اس نے ریڈلائن لگادی کہ اس لائن کو کوئی عبور نہیں کرسکے گا مگر تاریخ کے واقعات ہم سب کے سامنے ہیں، آج آئین کا سنگین مذاق اڑایا جارہا ہے، آئین میں

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی۔سابق وزیراعظم عمران خان

انسداد دہشت گردی عدالت سے عمران کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

لاہور: تین مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان تین مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے۔عمران خان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں تین

عمران خان حفاظتی ضمانت کی خاطر لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی حفاظتی ضمانتوں کی

توشہ خانہ کیس: عمران عدالت کے گیٹ پر گاڑی میں حاضری لگواکر لاہور واپس

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے گیٹ پر بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھے بیٹھے حاضری لگواکر واپس لاہور روانہ ہوگئے۔اس دوران پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں شدید جھڑپیں جاری

عمران کی رہائش گاہ زمان پارک سے اسلحہ اور شراب کی بوتلیں برآمد

لاہور: پولیس نے عمران خان کے گھر زمان پارک سے اسلحہ اور شراب کی بوتلیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے، اس حوالے سے ویڈیو سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ سے اسلحہ برآمد کیا ہے جس میں 16 رائفلیں شامل ہیں، ساتھ ہی

عمران کی گرفتاری کیلیے پولیس آپریشن پر حکم امتناع میں کل تک توسیع

لاہور: عدالت عالیہ نے زمان پارک میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن پر حکم امتناع میں کل تک توسیع کردی۔بدھ کو لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن آج صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم دیا تھا۔آج