براؤزنگ ICC Player of the Month

ICC Player of the Month

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھارت کے جسپریت بمرا اور جنوبی افریقا کے مارکو ینیسن کی بھی نامزدگی ہوئی تھی، تاہم حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی…

پاکستانی اسپنر نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

کراچی: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کھیل پیش کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز اسپنر نعمان علی کو اکتوبر کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے…

قومی کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ بابر اعظم کو ماہ اگست کی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا…

فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر فخر زمان کو اپریل کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا تھا، جس میں فخر زمان سمیت سری لنکا کے پرابتھ جے…

محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

لاہور: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان شاندار کارکردگی پر آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔محمد رضوان کو ماہ ستمبر کا آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔آئی سی سی نے ستمبر میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے

آصف علی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز جیت لیا

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز آصف علی ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف مقابلوں میں گیند بازوں کے چھکے چھڑانے والے پاکستان کے جارحانہ بلے باز