براؤزنگ Heart attack

Heart attack

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر، وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری آنے پر ان کو وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا، ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق رؤف صدیقی کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے جب کہ کل مزید بہتری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا جائے گا۔…

بھنڈی سے ہڈیاں مضبوط، ذیابیطس اور امراض قلب کیخلاف موثر ہتھیار

کراچی: بھنڈی شاندار سبزی ہے، ماہرین اسے سپرفوڈ قرار دیتے نہیں تھکتے۔ اس کو انگریزی میں اوکرا اور لیڈی فِنگر بھی کہا جاتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر بھنڈی میں حراروں (کیلوریز) کی تعداد بہت کم ہوتی ہے، لیکن غذائی اجزا کی بنا پر اسے ایک پاور ہاؤس…

اسٹرابیری دل کے دورے اور فالج سے بچانے میں معاون قرار

اوساکا، جاپان: حال ہی میں ماہرین نے کھوج لگائی ہے کہ اسٹرابیری جسم میں چکنائی کے ذخائر کو جمع ہونے سے روکتی ہے جو دل کے دورے اور فالج کا سبب بنتے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وٹامن سی سے بھرپور اسٹرابیری شریانوں میں ہائی…

16 ہزار آپریشنز کرنے والا کارڈیالوجسٹ دل کے دورے سے چل بسا

نئی دہلی: معروف کارڈیالوجسٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات کے شہر جام نگر کے رہائشی 41 سالہ ڈاکٹر گوروو گاندھی رات کو سوتے میں دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…

سہاگ رات کو دولہا دُلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال

لکھنؤ: بھارت میں ایک حیران کُن واقعہ رونما ہوا کہ شادی کے فوری بعد دولہا اور دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریاست اترپردیش میں 22 سالہ پرتاب یادیو اور20 سالہ پشپا کی شادی کی رسوم روایتی دھوم دھام سے…

ذہنی تنائو کو دُور کرنے میں سبز چائے موثر قرار

ٹوکیو: سبزچائے غیرمعمولی خواص کی بنا پر بلڈ پریشر کم کرتی، کولیسٹرول گھٹاتی اور ذہنی تناؤ دُور کرتی ہے۔ اس کے علاوہ سبز چائے موڈ کو بہتر کرنے اور کسی کام پر ارتکاز (فوکس) بڑھانے میں بھی مدد دیتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق سبزچائے جینیاتی طور…

مسجد نبوی میں پاکستانی کے دل کی دھڑکن 10منٹ رکے رہنے کے بعد بحال

مدینہ منورہ: عمرہ کرنے کے لیے گئے پاکستانی شہری کو مسجد نبویؐ میں دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری طبی امداد دے کر بچالیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں 70 سالہ پاکستانی بزرگ کی طبیعت بگڑ گئی جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔مسجد

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو دل کا دورہ، 2 اسٹنٹ نصب

حیدرآباد: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔انہیں سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال

مولانا طارق جمیل روبہ صحت، جلد اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا

لاہور: گزشتہ روز معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا تھا، اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق مولانا صاحب روبہ صحت ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو جلد ہی اسپتال سے ڈسچارج کردیا

فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد: ایک اور فرسٹ کلاس کرکٹر جن کا تعلق اسلام آباد سے بتایا جاتا ہے، دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔کرکٹ تجزیہ کار فرحان نثار نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس فاسٹ