براؤزنگ Hamas

Hamas

ماہرہ خان کا مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بیان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں کھل کر بول پڑیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں…

اسرائیل پر حماس کے حملوں کے نتیجے میں 1300 اسرائیلی ہلاک

تل ابیب: اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 5 روز میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کر گئی جب کہ 3 ہزار سے زائد اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی بم باری کا جواب دیتے ہوئے حماس نے بھی تل ابیب، عسقلان،…

حماس نے عسقلان پر راکٹ برسادیے، اسرائیلی ہلاکتیں 1200 سے تجاوز کرگئیں

غزہ: فلسطینی کی خودمختاری کے لیے شروع کردہ حماس کے طوفان الاقصیٰ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 1200 ہوگئی ہے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق مزاحمتی تنظیم حماس کے اسرائیل کے خلاف آپریشن میں اب تک 1200 اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں اور…

اسرائیل اور فلسطین جنگ میں 700 اسرائیلی ہلاک، 413 فلسطینی شہید

تل ابیب: ہفتے سے شروع ہونے والے حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 جب کہ 413 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہفتہ کو شروع ہونے والی جنگ اتوار کو بھی سارا دن جاری رہی۔ اسرائیل پر غیر متوقع حملے کے بعد حزب اللہ بھی لبنان سے…

حماس کی دھمکی، اسرائیلیوں کا مسجدالاقصیٰ میں مارچ کا فیصلہ منسوخ

غزہ: اسرائیلیوں نے حماس کی جانب سے جنگ کی دھمکی کے بعد دوسری بار مسجد الاقصیٰ میں مارچ کا فیصلہ منسوخ کردیا، مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح سے فلسطینی خاندانوں کو بے دخل کیے جانے کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔ حماس قبلہ اول کے دفاع کے لیے…

پاکستان کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم!

اسلام آباد: غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ متحد اور اجتماعی اقدام کی طاقت ہے۔ یہ ایک جائز مقصد کے لیے ہر شخص اور ہر قوم کی کوششوں کا نتیجہ…

اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر رضامند

واشنگٹن: اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین پر ہولناک بم باری اور مظالم کے بعد جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ اس کی تائید میں مزاحمتی حریت پسند تنظیم حماس نے جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر سے جنگ بندی سے متعلق ایک بیان جاری کیا گیا،…

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا امکان!

واشنگٹن: گزشتہ 10 دنوں سے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ بم باری کے بعد اب جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی بم باری کے بعد اب اسرائیلی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے…