براؤزنگ Hajj

Hajj

صحافی عمران ریاض کو حج پر روانہ ہونے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روانگی سے روک دیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ریاض حج پر روانہ ہورہے تھے۔ واضح…

سعودیہ میں غیر ملکی عازمین حج کی رجسٹریشن کا آغاز

ریاض: غیر ملکی عازمین حج 2024 کے لیے سعودی عرب نے باضابطہ رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج اور ان کے اہل خانہ کی رجسٹریشن کے لیے درخواستیں ایپ…

طویل ریاضت کے بعد 103 سالہ خاتون کی حج کی خواہش پوری

مکہ مکرمہ: 103 سالہ ربی علی نامی خاتون جو عراق سے تعلق رکھتی ہیں، ان کو رواں برس بالآخر طویل ریاضت کے بعد حج کی سعادت حاصل ہوگئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کردستان کی ربی علی کو گزشتہ برسوں کے دوران خاصی مایوسی کا سامنا رہا،…

رواں برس کون سے پاکستانی کرکٹرز فریضہ حج ادا کریں گے

لاہور: امسال پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی فریضہ حج ادا کرنے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ جون کے…

پی آئی اے کا حج 2023 کے لیے کرایوں کا اعلان

اسلام آباد: قومی ایئرلائن نے حج 2023 کے لیے فلائٹ آپریشن اور پرائیویٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرائیویٹ حج پر جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 180 ڈالرز تک مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کرایہ

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کردیا گیا

مکہ مکرمہ: عازمین حج نے منٰی میں قائم کی گئی خیمہ بستی میں رات گزاری۔ دنیا بھر کے 10 لاکھ اور پاکستانی قریباً 80 ہزار عازمین نے نماز فجر تک منیٰ میں قیام کیا اور عبادت میں مصروف رہے۔نماز فجر ادا کرنے کے بعد عازمین حج قافلوں کی شکل میں

شعیب اختر کے اب تک کے سفر حج کی کہانی اُنہی کی زبانی

مکہ مکرمہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے ان دنوں سرزمین حجاز میں ہیں۔انہوں نے اب تک کے اپنے سفر حج کی کہانی بیان کی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں شعیب اختر بتارہے ہیں کہ اب مکہ سے مدینہ شریف کی

سعودیہ: عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل

مکہ مکرمہ: سعودی وزارت حج و عمرہ نے ویب پورٹل کے ذریعےعازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کردیا۔سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق سعودی حکومت نے رواں سال کورونا وائرس کے کیسز میں کمی اور

پاکستان سمیت دوسرے ممالک کے مسلمان امسال بھی حج نہیں کرسکیں گے

اسلام آباد: گزشتہ برس کورونا وبا کے باعث دُنیا بھر کے مسلمان حج کی سعادت سے محروم رہے تھے۔ اس بار بھی صورت حال مختلف دکھائی نہیں دیتی۔ امسال بھی دُنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی سعادت ملنا مشکل نظر آتا ہے۔ اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق…

سعودیہ کا امسال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان!

ریاض: سعودیہ نے امسال زائرین کی صحت اور سلامتی کے مکمل انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج اور عمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا جس میں غیر ملکیوں کو بھی آنے کی اجازت…