براؤزنگ Gujrat

Gujrat

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

نئی دہلی: بھارت کی ریاست گجرات میں دو روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے، طوفان اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا سلسلہ بھی ہے۔ ان واقعات میں 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں 24 گھنٹوں میں 144…

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کے سرغنہ کی گرفتاری

گجرات: بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ گرفتار انسانی اسمگلر وقاص کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔ وقاص احمد نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے…

بھارت میں 140 سال قدیم پل گرنے سے 120 ہلاکتیں

موربی: بھارت میں 140 سال پُرانا پُل گرگیا، جس کے نتیجے میں 120 لوگ ہلاک ہوگئے۔ریاست گجرات کے شہر موربی میں دریا پر بنے 140 سال قدیم پل کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کے وقت پل پر موجود 500

بھارت، اولاد سے محروم 70 سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

نئی دہلی: بھارت میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا۔بھارتی ریاست گجرات کے علاقے بھوج میں خاتون جیونبن ربری کے ہاں ان ویٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) طریقہ کار کے ذریعے آپریشن سے بچے کی پیدائش ہوئی۔خاتون کے ڈاکٹر نریش

تاؤتے نے بھارت میں تباہی مچادی، 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتا!

ممبئی: بھارت کی ریاست گجرات میں سمندری طوفان تاؤتے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو 30 سال کے بدترین سمندری طوفان کا سامنا ہے، 185 کلومیٹر فی…