براؤزنگ Govt

Govt

جوبائیڈن انتظامیہ میں کتنے پاکستانی اور بھارتی نژاد ہیں؟

واشنگٹن: امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کے اردگرد بھارتی نژاد پاکستانیوں سے زیادہ ہیں۔جوبائیڈن انتظامیہ میں 17 انڈین امریکنز وائٹ ہاؤس کمپلیکس کا حصہ ہوں گے اور 3 نیشنل سیکیورٹی کونسل میں شامل ہوں گے۔تاہم بارک اوباما دور کے وہ عہدیدار

ملتان جلسہ، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے!

ملتان: آج ملتان میں پی ڈی ایم جلسے کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتیں اور حکومت آمنے سامنے ہیں جب کہ مریم نواز بھی ملتان کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے آج ملتان کے قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسے کا

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی

زمبابوین ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی!

لاہور: زمبابوے کی حکومت نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دے دی۔3 ون ڈے میچز30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو کھیلے جائیں گے، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 7، دوسرا 8 اور تیسرا 10 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ایس او

دوا ساز کمپنیوں سے قیمتوں میں اضافے کا اختیار واپس لے لیا گیا!

اسلام آباد: حکومت نے دوا ساز کمپنیوں سے قیمتوں میں اضافے کا اختیار واپس لے لیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کمپنیاں قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی سفارش کرسکتی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنیاں دواؤں کی

وزیراعظم کا حکومتی امور میں بہتری کے لیے بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا،