براؤزنگ Govt of Pakistan

Govt of Pakistan

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے جون 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر اضافے اور بجلی چوری روکنے، ترسیلی نظام بہتر بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ آئی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 5.45 روپے سستا

اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے…

حکومت کے پاس ایکس کی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سوشل سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروادی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ وزارت داخلہ نے عدالت میں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا گیا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب…

ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی، پٹرول کے نرخ برقرار

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی جب کہ پٹرول کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جب کہ پٹرول کی قیمت…

آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی حکومتی یقین دہانی

اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی…

انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قیدیوں کے لیے حکومت کی جانب سے بڑا قدم اُٹھالیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں کو قیدیوں کی سزا میں تخفیف کے لیے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔…

عوام کے لیے خوش خبری، پٹرول فی لیٹر 8 روپے سستا

اسلام آباد: غریب عوام کے لیے خوش خبری، حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی…

گڈو اور نندی پور پاور پلانٹ کی نج کاری منسوخ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: گڈو اور نندی پور پاور پلانٹ کی نج کاری منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع نج کاری کمیشن کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کے لیے پاور پلانٹس کے شیئرز پی ایس او کو دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور…

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی نہ ہونے کا قانون چیلنج کرنے کا حکومتی فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے وکیل نے سپریم جوڈیشل کونسل میں کہا ہے کہ استعفے کے قانوناً منظور ہونے کے بعد اب حکومت جسٹس مظاہر کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتی، جس پر حکومت نے سپریم کورٹ کے اس قانون کو چیلنج کرنے کا…