براؤزنگ Govt of Pakistan

Govt of Pakistan

بجلی پر رعایت کا خاتمہ، صارفین کے لیے نیا اور مہنگا ٹیرف لاگو

اسلام آباد: بجلی بلوں پر حکومت کی جانب سے رعایت ختم ہونے کے بعد 9 سے 29 روپے فی یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو کردیا گیا، رواں ماہ سے نئے مہنگے ٹیرف کے تحت بل بھیجے جائیں گے۔ پروٹیکٹڈ صارفین کو ایک سے 50 یونٹ تک 9 روپے 93 پیسے، 51 سے 100 یونٹ تک…

15 اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلئے پوری طاقت استعمال کرنے کا حکومتی اعلان

سیالکوٹ: 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے پوری طاقت استعمال کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی تمام پاورز کو وفاق پر استعمال کیا گیا، ڈاکٹر اسرار…

ایس سی او سمٹ: راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل ہوگی

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس جس کی میزبانی کا فریضہ اس بار پاکستان انجام دے گا، اس موقع پر دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں تین روزہ عام تعطیل ہوگی۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 2.07 اور ڈیزل 3.40 روپے سستا

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر کمی کی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 249.10 روپے فی لیٹر…

بجلی کی قیمت 1.74 روپے فی یونٹ مزید بڑھادی گئی

اسلام آباد: غریب عوام پر پھر برق گرادی گئی، حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی، قیمت میں 1.74 روپے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہوگیا۔ بجلی کی…

دہشتگردی کیخلاف معاملات سیاست دانوں کے حوالے کیے جائیں، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی ذمے داری افغانستان پر عائد کرنے کے بجائے اپنی ذمے داریوں کو دیکھا جائے، سرحدوں پر ہم بیٹھے ہیں افغانستان نہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی…

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کرنے پر حکومت کا غور

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکریٹری صنعت و پیداوار نے ملک میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کے حوالے سے تصدیق کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت صنعت و پیداوار کے اجلاس میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے کہا کہ رائٹ سائزنگ…

لاپتا افراد کے خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے حکومتی امداد کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لاپتا ہونے والے افراد کے ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ‏لاپتا افراد کے خاندانوں کی مدد کے لیے ریاست نے غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کیا…

عوام کے لیے خوشخبری: پٹرول 6.17 اور ڈیزل 10.86 روپے سستا

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جب کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے…

دہشتگرد سرگرمیوں پر کالعدم ٹی ٹی پی کو فتنہ خوارج کہا جائے گا، حکومت پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کے عوام، دفاعی اداروں اور ملکی سالمیت کی دشمن دہشت گرد تنظیموں نے اسلام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ درحقیقت ان دہشت گردوں نے مذہب کی آڑ میں اسلام کے تشخص کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے۔ یہ دہشت گرد اسلام کا لبادہ…