براؤزنگ Govt of Pakistan

Govt of Pakistan

منی بجٹ: تاجروں کے بجلی بلوں پر ساڑھے 7 فیصد سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد: وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر پاکستان عارف علوی نے ٹیکس قوانین سیکنڈ ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی، جس کے تحت تاجروں کے بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس وصول کیا جائے گا۔صدارتی آرڈیننس کے مطابق وفاقی حکومت پٹرول اور بجلی کی قیمتوں

جمیل احمد کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: جمیل احمد کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نیا گورنر متعین کردیا گیا۔حکومت کی جانب سے نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس سے قبل جمیل احمد ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے فرائض انجام دے چکے ہیں جب کہ وہ

پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 72 پیسے بڑھادی گئی

اسلام آباد: پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 233 روپے 91 پیسے فی

بجلی بلوں میں تاجروں سے ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تاجر برادری کے لیے خوش خبری، حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، حکومت نے تاجروں سے بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق تاجروں کے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت کا عمران کی نااہلی کیلیے عدالت عظمیٰ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہل کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائے گا۔پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس ختم ہوگیا، جس

اتحادی جماعتوں کا اجلاس، اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

لاہور: بالآخر اتحادیوں نے بھی حکومتی مدت پوری کرنے کے فیصلے پر مہر تصدیق ثبت کردی، پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا متفقہ

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت پٹرولیم اور خزانہ سے وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے سمری طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوش خبری دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی

حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے وفاق کے بڑے فیصلے

اسلام آباد: رواں مالی سال2022-23 میں مرکزی حکومت نے حکومتی اخراجات میں کمی لانے کی خاطر کرنٹ اور ترقیاتی بجٹ سے ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔اسامیاں، غیر پیداواری اسامیاں، بے کار اسامیاں ختم کرنے اور سرکاری افسران و

عوام کی بدحالی اور حکومتی بیانیہ

صحافیوں اور سیاست دانوں سے آج کل صرف یہ سوال پوچھے جارہے ہیں کہ ملک میں کیا چل رہا ہے، کیا ہونے جارہا ہے۔ اگر سوال کا جواب اُس کے پوچھنے والے کی مرضی کا نہ ہو تو پھر ایک لمبا چوڑا تجزیہ سننے کو ملے گا۔ اس وقت وہ صحافی، جن کا وی لاگ لوگ

سگریٹ انڈسٹری کے لیے اربوں روپے کا ٹیکس ریلیف

اسلام آباد: سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا ٹیکس ریلیف مل گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت اور اتحادی حکومت کی سب سے اہم جماعت کی سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کے لیے کوششوں کے برعکس حکومت نے قیمتی سگریٹ برانڈز کی قابل ٹیکس قیمت کی سطح بلند کرکے اس