سونے کی قیمتیں گرگئیں
عالمی گولڈ منڈی میں اتار چڑھاؤ کے بعد سعودی عرب میں سونے کے نرخ کم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونا کم ہوکر 214.37 ریال کا ہوگیا جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 187.57 ریال ہوگئی ہے۔اسی طرح مارکیٹ میں 18!-->…