فی اونس سونا1787ڈالر ہو گیا

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 500 روپے کے نمایاں اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 9 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کے اضافے سے 93 ہزار 450 روپے ہو گئی ۔جبکہ عالمی مارکیٹ میں 11 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1787ڈالر ہو گیا ۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج منفی رجحان رہا اور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 104 اعشاریہ آٹھ چار پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔
کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 47 ہزار 695 پوائنٹس پربند ہوا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔