براؤزنگ Gold rate reduce

Gold rate reduce

تولہ سونے کے دام 2 لاکھ روپے سے کم ہوگئے

کراچی: سونے کے دام تیزی سے اوپر جانے کے بعد بالآخر نیچے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ڈالر کی قدر میں کمی کے اثرات سونے کی مقامی قیمتوں پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1880 ڈالر کی سطح پر

ڈالر مہنگا اور سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 19 پیسے اضافے سے 228 روپے 34 پیسے رہا۔ انٹربینک کے گذشتہ

ڈالر کی قدر میں اضافہ، سونا 1500 روپے تولہ سستا

کراچی: انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوکر 237

انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے 40 پیسے مہنگا، سونا سستا

کراچی: ملک میں ڈالر مہنگا اور سونا سستا ہوگیا، انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مزید 2 روپے 40 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر 234 روپے 32 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے سے زائد کی کمی

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے سونے کی قیمت میں بڑے اضافے دیکھنے میں آرہے تھے، اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یک دم کمی ہوئی ہے۔دھیان رہے کہ گزشتہ 3 کاروباری دنوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا تھا۔آج ملک میں سونے کی فی

ڈالر 230 روپے سے تجاوز کرگیا، سونا سستا

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ڈالر ایک روپے سے زائد مہنگا ہوا ہے۔بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک

سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1300 روپے کم ہوگئی

کراچی: پاکستان میں آج پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہوکر ایک

فی تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوگیا

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کی واضح کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1050 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 150 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 901

سونا مزید 1800 روپے سستا

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہوگئی جس کے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بہت بڑی کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بہت بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے کم ہوئی ہے۔7 ہزار 800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ