براؤزنگ gold market

gold market

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے 29 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 284 روپے 31 پیسے پر…

ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر آج بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر آج 32 پیسے مہنگا…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب سونے کے نرخ بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ایک امریکی ڈالر ایک روپے

فی تولہ سونا 2 لاکھ 9 ہزار روپے پر جاپہنچا

کراچی: سونے کے نرخ ہیں کہ تھمنے میں نہیں آرہے، آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا

سونے کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگا

کراچی: سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر نے بھی مزید اُڑان بھر لی، ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 18 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے سونے کے داموں کو پر لگے ہوئے ہیں اور وہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل

ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر میں 5 پیسے کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری دن کے آغاز کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 5 پیسے اضافے کے بعد 224 روپے 16 پیسے پر بند ہوئی جب کہ گزشتہ روز