انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، سونے کی قیمتوں میں کمی
کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے 29 پیسے پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 284 روپے 31 پیسے پر…