براؤزنگ Gold

Gold

ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی 1200 روپے سستا

کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سونے کی قیمت میں بھی فی تولہ 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ…

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بدھ کو ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ ایک دن اضافے کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پھر سستا ہوگیا۔ آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے، جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ…

ڈالر سستا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہورہی ہے، روپیہ استحکام حاصل کررہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر15 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سونا اور ڈالر سستے ہوگئے

کراچی: آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات، اپریل میں جاری پروگرام ختم ہونے کے بعد نئے قرض پروگرام میں شمولیت کی راہ ہموار ہونے کی اطلاعات کے باعث جمعے کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 287 روپے سے نیچے آگئے، جمعے کو…

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے 29 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 284 روپے 31 پیسے پر…

ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر آج بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر آج 32 پیسے مہنگا…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، سونا سستا

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مہنگا ہوا ہے۔…

ڈالر کی قدر میں ملا جُلا رجحان، سونا مہنگا

کراچی: جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا جب کہ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 22 پیسے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار کا اضافہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں جہاں ڈالر مہنگا ہوا، وہیں سونے کے دام بھی تین ہزار روپے سے زائد بڑھتے دکھائی دیے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر سستا جب کہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ کے نئے کاروباری ہفتے میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے…