براؤزنگ Germany

Germany

بے جا سختی بچوں میں ڈپریشن کا باعث قرار

برلن: ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ اگر بچوں پر ضرورت سے زائد سختی کی جائے تو ان کا ڈی این اے متاثر ہوتا ہے، جس سے وہ لڑکپن اور جوانی میں ڈپریشن کے شکار بھی ہوسکتے ہیں۔اس طرح والدین کی سختی اور ڈانٹ ڈپٹ سے ان میں ایپی جنیٹکس تبدیلیاں واقع

8 دہائیوں سے اُلٹا لٹکنے والا فن پارہ

برلن: جرمنی میں ایک شاہکار فن پارہ 8 دہائیوں سے اُلٹا لٹکا ہوا ہے، یہ ماننا ہے ماہرین کا، وہ کہتے ہیں کہ یہ 77 سال سے الٹی لٹکی ہوئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نیویارک سٹی ون ڈچ فنکار پیئٹ مونڈریان کے اہم کاموں میں سے ایک ہے، لیکن

زمین پر 2 لاکھ کھرب چیونٹیوں کی موجودگی کا انکشاف

وزبرگ: سائنس دانوں نے ایک ایسے سوال کا جواب تلاش کرلیا ہے، جس کا پتا چلنا ناممکن تھا، اس کرہ ارض پر کتنی تعداد میں چیونٹیاں موجود ہیں، کا جواب کسی حد تک ڈھونڈ لیا گیا ہے۔جرمنی کے شہر وزبرگ میں قائم جولیس میکسیملین یونیورسٹی کے محققین نے

پھیپھڑوں کی صحت سے متعلق آگہی فراہم کرنے والا لباس تیار

جرمنی: کئی جرمن سائنسی اداروں کی مشترکہ کوششوں سے ایسا ویسٹ کوٹ یا صدری تیار کی گئی ہے جو پہننے والے کی سانس اور پھیپھڑوں کی کیفیات نوٹ کرتی ہے۔ اسے نیومو ویسٹ کا نام دیا گیا ہے جو بطورِ خاص کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے وضع کی گئی ہے۔جرمن

ٹوٹی ہڈیوں کی مرمت کرنے والا خودکار امپلانٹ تیار

برلن: ٹوٹی ہڈیوں کی مرمت کرنے اور ان کی شفایابی کی خبر دینے والا ایسا خودکار برقی امپلانٹ تیار کرلیا گیا جو ہڈی کو ناصرف ٹھیک کرنے میں مدد دیتا بلکہ ایپ کی بدولت ہڈی کی صورت حال سے متعلق بھی آگاہ کرتا رہتا ہے۔ہڈیوں کے فریکچر میں فولادی

لاپتا جرمن بچہ ایک ہفتے بعد گٹر سے زندہ حالت میں کیسے ملا؟

برلن: لاپتا جرمن بچہ ایک ہفتے بعد گٹر سے مل گیا، بالآخر جرمن پولیس نے 8 سالہ بچے کو گھر کے قریب بنے گٹر سے برآمد کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن پولیس نے گم شدہ بچے کو گھر سے 20 منٹ کی دوری سے برآمد کیا ہے جو 17 جون سے لاپتا تھا اور

بے جان اشیاء کے عشق میں مبتلا عجیب و غریب لڑکی

برلن: جرمنی سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ سارہ روڈو کہتی ہیں کہ وہ طیاروں کی طرف جنسی کشش محسوس کرتی ہیں اور اپنے ہی ایک کھلونے طیارے سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔روڈو کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ اس کا پسندیدہ طیارہ بوئنگ 737 ہے، جس پر وہ جتنی

جرمنی میں کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

برلن: جرمنی میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نظر آرہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس کیسز کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

مسکراہٹیں بکھیرنے والا آخر سب کو رُلا گیا، عمر شریف انتقال کرگئے

کراچی: سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے عمر شریف آخر سب کو رُلاکر اس دُنیا سے رخصت ہوگئے، اُن کا انتقال جرمنی میں ہوا۔ خاندانی ذرائع نے اُن کی وفات کی تصدیق کردی ہے۔وہ بغرض علاج امریکا جانے کے لیے ایئرایمبولینس کے ذریعے گزشتہ دنوں جرمنی

جرمن انتخابات میں انجیلا مرکل کی پارٹی کو شکست

برلن: عام انتخابات میں عرصہ دراز تک جرمنی پر حکمرانی کرنے والی انجیلا مرکل کی پارٹی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے، سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے 206 نشستیں حاصل کرلیں۔ حکومتی اتحاد کے پاس 196 سیٹیں ہیں، گرین پارٹی 118 نشستوں کے ساتھ تیسری پوزیشن