براؤزنگ General Asim Munir

General Asim Munir

آرمی چیف سے سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی: رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دفاع، سیکیورٹی اور فوجی تربیت سمیت دیگر شعبوں میں…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا…

دہشت گردی کے خلاف پاکستان مضبوط کردار ادا کررہا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوط کردار ادا کررہا ہے، عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 مختلف ممالک سے تعلق…

اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف

اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیفراولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ انٹر سروسز…

ہم پاکستان کی ترقی اور اسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا۔…

9 مئی کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے تاریک دن پر قوم کے لیے شرمندگی لانے والے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سیالکوٹ…

دشمن عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا ریاست…

آرمی چیف کا چین میں پُرتپاک استقبال، باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

بیجنگ / راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، جہاں پہلے روز آرمی چیف کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پیپلز لبریشن آرمی (پی…

کور کمانڈرز کانفرنس، فوجی قیادت کا عوامی حمایت کیساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ فوجی قیادت عوامی حمایت کے ساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم رکھتی ہے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 257 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی،

بلوچستان کے عوام کے عزم کو گمراہ عناصر متزلزل نہیں کرسکتے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سی پیک کا جائزہ لینے کے لیے گوادر کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دورہ بلوچستان کے دوران آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی صورت حال، فارمیشن کی آپریشنل