براؤزنگ Gaza

Gaza

اسرائیل پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانے کا امکان

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ 7 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور غزہ جنگ بندی کے حوالے سے جلد معاہدہ طے پانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے لیے قاہرہ میں امریکا اور…

غزہ فلسطینیوں کی سرزمین اور ہمیشہ انہی کی رہے گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انہیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران…

غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد اسرائیل نے کل تک مؤخر کردیا

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد کل تک مؤخر کردیا، جس کے بعد جنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کل شروع ہوگی۔ گزشتہ روز حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کی تبدیلی کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس پر اسرائیل نے ایک روز کے…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: فلسطینی شہداء کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز

غزہ: اسرائیل کی 31 روز سے جاری وحشیانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 252 فلسطینی شہید…

قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ملکوں میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجود ہونے کا ثبوت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے قطر میں بھارتی بحریہ کے افسران…

غزہ: شہدا کی تعداد 8500 سے متجاوز، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ مکمل بند

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر مسلسل جارحیت جاری ہے، جس میں اسرائیلی بم باری سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام مکمل بند ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی ٹیلی کمیونیکیشنز ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں آج انٹرنیٹ…

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، شہدا کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ: نہتے فلسطینی شہریوں پر درندہ صفت اسرائیلی افواج کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید سیکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی بم باری سے 3 ہزار بچوں سمیت شہدا کی مجموعی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ 7 اکتوبر سے…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، فلسطینی شہدا کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ: اسرائیلی جارحیت کے 20 ویں روز شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بم باری سے 481 فلسطینی شہید ہوئے۔ مجموعی طور پر اب تک 7028 فلسطینی…

غزہ: اسرائیل نے اسپتالوں پر مزید بم باری کی دھمکی دے دی

غزہ: اسرائیلی درندگی کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے ال آہلی اسپتال پر میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے مزید اسپتالوں پر بم باری کی دھمکی دی اور اسپتال خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو میں فلسطینی ہلال احمر کی…

رفاح راہداری کے ذریعے امدادی ٹرک غزہ پہنچنے کا سلسلہ شروع

غزہ: رفاح راہداری کے ذریعے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق مصر اور غزہ کی پٹی پر موجود رفاح کراسنگ سے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ ان کے…