ٹک ٹاکر خرم گجر کروڑوں روپے کے فراڈ کے الزام میں گرفتار
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں ایک اور ٹک ٹاکر کو فراڈ کے الزام میں گرفتار دھر لیا گیا۔
لاہور کے ٹک ٹاکر خرم گجر کا اوورسیز پاکستانی کے ساتھ فراڈ سامنے آگیا۔
اطلاعات کے مطابق ٹک ٹاکر خرم گجر پر الزام ہے کہ اس نے رانا ارسلان نامی شخص کے…