امید ہے افغانستان میں سیاسی صورت حال جلد مستحکم ہوگی: وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کو دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے سے بچانا ہے اور امید ہے کہ سیاسی صورت حال جلد از جلد مستحکم ہوگی۔علاقائی وزرائے خارجہ ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی!-->…