براؤزنگ foreign minister

foreign minister

کراچی میں پیپلزبس سروس شروع کردی گئی

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد کے لیے پیپلزبس سروس منصوبے کا افتتاح کردیا۔ بس سروس شروع۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے منصوبے کے تحت کراچی میں 7 مختلف روٹس پر کُل 240 بسیں چلائی جائیں گی۔ اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں آج

بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلیے ہٹ دھرمی پر اترا ہوا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کے لیے بات چیت جاری ہے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے

آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 41ویں سفارتی کورس کی اختتام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آپ نے پاکستان…

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں،وزیرِ خارجہ

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فیٹف سے متعلق ایکشن پلان پر بھرپور تعاون کیا، اسے اب گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں بنتا۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ…

شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران میں ایرانی ہم منصب اور دیگر حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے

کابل: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی، افغانستان میں

دُنیا کو طالبان سے ڈیل کرنے کے لیے نیا رویہ اپنانا ہوگا: وزیر خارجہ

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ طالبان سے ڈیل کرنے کے لیے نیا رویہ اپنانا ہوگا، پچھلا رویہ ناکام رہا، عالمی برادری طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روڈمیپ تشکیل دے۔جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈلائن میں امریکی خبر رساں ادارے اے

پاکستان کی کالعدم ٹی ٹی پی کو معافی کی مشروط پیشکش

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی آئین کو تسلیم کرلے اور جرائم میں ملوث نہ ہو تو معافی دی جاسکتی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے ملحق پاکستانی

طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے: امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے افغان صورت حال پر پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ نئی افغان حکومت کے ساتھ

امید ہے عبوری افغان حکومت صحیح جہت میں سنگ میل ثابت ہوگی: سعودیہ

ریاض: سعودی عربیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ عبوری افغان حکومت صحیح جہت میں سنگ میل ثابت ہوگی سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان عوام جو راستہ بھی منتخب کریں سعودی عرب حمایت کرے گا، مملکت کی خواہش ہے کہ تمام افغان فریق امن کے تحفظ کے