براؤزنگ FIR

FIR

بجلی اہلکاروں سے اُلجھنا مہنگا پڑگیا، گلوکار جواد احمد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: بجلی چوری کے تنازع میں لیسکو عملے کے ساتھ تلخ کلامی کے الزام میں گلوکار جواد احمد بڑی مشکل کا شکار ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ جوہر ٹاؤن میں گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر پیش آیا، جہاں لیسکو عملہ بجلی چوری کی تحقیقات…

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ: استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا تھا، پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق…

اداکارہ صرحا اصغر سے زیادتی کی کوشش کا انکشاف

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص پر دعویٰ دائر کیا ہے کہ اس نے اداکارہ کے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ یکم اگست کو پیش آیا، جب اداکارہ کسی گھریلو…

سماجی رہنما جبران ناصر کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: معروف سماجی رہنما اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جبران ناصر کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اداکارہ منشا پاشا نے شوہر جبران ناصر کے مبینہ اغوا پر اندراج مقدمہ کی درخواست کلفٹن تھانے میں جمع کرائی تھی۔ منشا پاشا نے اندراج مقدمہ کی…

بھارت: نماز عید ادا کرنے پر 1700 مسلمانوں پر مقدمہ

نئی دہلی: بھارت میں نماز عید کی ادائیگی جرم بنادی گئی، نماز عید ادا کرنے والے 1700 مسلمانوں پر مقدمہ قائم۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں عید کے موقع پر مسلمانوں نے 3 عید گاہوں کے باہر سڑک پر نماز ادا کی تھی۔ ہندو انتہا پسند…

عمران خان پر حملے کا مقدمہ وزیرآباد کے سٹی تھانے میں درج

وزیرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر ہونے والے حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج کرلیا گیا، ایف آئی آر سب انسپکٹر عامر شہزاد کی مدعیت میں درج کی گئی۔عمران خان پر فائرنگ کا مقدمہ قتل، اقدام قتل اور

چیف جسٹس کا عمران خان پر حملے کا مقدمہ 24 گھنٹے کے اندر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت عظمیٰ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی تو آئی جی پنجاب لاہور رجسٹری

وفاقی وزیر اطلاعات کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کا اندراج

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پنجاب کے وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کی جانب سے جاری بیاں میں کہا گیا کہ جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے

پی ٹی آئی رکن اسمبلی جویریہ ظفر پر شوہر کی فائرنگ

اسلام آباد: حکمراں جماعت کی رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری اوورسیز پاکستانیز جویریہ ظفر پر ان کے شوہر نے فائرنگ کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق جویریہ ظفر نے مبینہ طور پر شوہر کی جانب سے فائرنگ کیے جانے کے بعد شوہر حیدر علی کے خلاف مقدمہ

یاسر شاہ پر ہراسانی اور زیادتی میں معاونت کا الزام، مقدمہ درج

اسلام آباد: پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں خاتون کی درخواست پر ایف آئی آر درج کرلی گئی، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات