براؤزنگ fine

fine

دبئی پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈائون

دبئی: گداگروں کے خلاف دبئی میں بڑے پیمانے پر مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ دبئی پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ بھیک دینے سے گریز کریں اور گداگروں کی حوصلہ شکنی کریں۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گداگروں پر 5 ہزار درہم جرمانہ عائد ہوگا اور…

ایشیاکپ میں سلو اوورریٹ، پاکستان اور بھارت پر جرمانہ

دبئی: اتوار کو کھیلے گئے ایشیاکپ کے مقابلے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔دبئی میں اتوار کو اعصاب شکن مقابلے میں دونوں ٹیمیں مقررہ اوورز تک دو دو اوورز پیچھے رہی تھیں، جس پر میچ

بغیر اجازت حج کرنے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

ریاض: بغیر اجازت حج کرنے والوں کو بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا، سعودی عرب نے بغیر اجازت (پرمٹ) حج کرنے والوں پر 10 ہزار ریال (2 ہزار 665) ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے پبلک سیکیورٹی محکمے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ

ایون فیلڈ کیس: نواز سے 8 ملین پاؤنڈ جرمانہ وصولی کی کارروائی شروع

لاہور: ایون فیلڈ کیس میں نیب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ جرمانے کی رقم کی وصولی کے لیے کارروائی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی برآمدگی کے لیے کارروائی

بغیر اجازت عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانے کا فیصلہ

ریاض: حکومت سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے جہاں معتمرین کی تعداد 70 ہزار تک بڑھانے کا فیصلہ کیا، وہیں کورونا وبا کے

براڈ شیٹ نے شریف فیملی کو 45 لاکھ کیوں ادا کیے؟

لندن: برطانوی فرم براڈ شیٹ مصیبت میں پھنس گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق براڈ شیٹ کو قریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑگئے ہیں اور براڈشیٹ کے وکلا نے رقم کی ادائیگی جب کہ شریف فیملی کے وکلا نے رقم وصولی کی تصدیق کی ہے۔ نجی ٹی وی کے…

برطانیہ: پاکستانیوں کیخلاف نفرت انگیز پروگرام، بھارتی ٹی وی پر جرمانہ!

لندن: بھارتی ٹی وی چینل پر برطانیہ میں پاکستانیوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی پاداش میں 20 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا ہے جب کہ یہ جرمانہ برطانیہ میں ٹی وی چینلوں اور ریڈیو کے نگراں ادارے آف کام کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی

فرانس، پرائیویسی خلاف ورزی پر گوگل اور ایمازون پر جرمانے!

پیرس: صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے پر ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے گوگل پر 100 ملین یورو اور ایمازون پر35 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے صارفین کی پرائیویسی