ملکی معیشت کے استحکام کے لیے کوشاں ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک ملک میں اسلامک فنانس کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کررہا ہے اور…