ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان فائنل تک رسائی حاصل کرے گا: محمد یوسف
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے قومی ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کردی۔سابق اسٹار بلے باز محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے زبردست کمبی نیشن بنا ہوا ہے،!-->…