براؤزنگ FIA

FIA

پاکستانی اداکارائوں کیخلاف اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہورہے تھے، ایف آئی اے

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکارائوں اور ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل ایف آئی اے نے شروع کردیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اداکارائوں کے خلاف مہم چلانے والے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہورہے

ملزمہ دانیہ شاہ کو متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم

کراچی: مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پولیس نے ملزمہ دانیہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا، اس دوران عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا

وزیراعظم شہباز اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری

لاہور: منی لانڈرنگ کیس سے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو بری کردیا گیا۔اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ سنایا۔11 اکتوبر کو اسپیشل سینٹرل کورٹ نے

ممنوعہ فنڈنگ پر عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے درج کیا گیا۔ایف آئی آر میں ابراج گروپ کے اکاؤنٹ سے 21 لاکھ ڈالر کی رقم کی منتقلی کا

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے ذرائع نے تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی کے خلاف کچھ

شہزاد اکبر کی خواہش پر میرے خلاف مقدمہ بنایا گیا، حریم شاہ

کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے گزشتہ روز 3 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے دوران ایف آئی اے کو منی لانڈرنگ سے متعلق بیان ریکارڈ کرایا۔حریم شاہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران لندن میں بانی ایم کیو ایم سے ملاقات پر گفتگو کی اور ان کی پاکستان واپسی کی حمایت بھی

ممنوعہ فنڈنگ، وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمران کا مؤقف مسترد کردیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر چیئرمین عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے عمران خان کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے

فنڈنگ کیس، عمران خان سے ایف آئی اے نے ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ایف آئی اے نے پارٹی کو فنڈ دینے والی تمام قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور کاروباری شخصیات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر

عامر لیاقت کے بچوں کا دانیہ ملک کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین (مرحوم) کے بچوں اور سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کے خلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کروادی۔گزشتہ روز بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے بتایا تھا کہ

ایف آئی اے وزیراعظم و دیگر پر فوری فرد جرم عائد کرنے کا مخالف

لاہور: ایف آئی اے وزیراعظم شہباز شریف و دیگر ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کا مخالف۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی مخالفت کردی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر نے کہا کہ گزارش ہے چالان میں اشتہاری