براؤزنگ FIA

FIA

اداکارہ نرگس کا ساتھی فنکارہ کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع

لاہور: اسٹیج اور فلموں کی سینئر اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔ اداکارہ نرگس اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایف آئی اے سربراہ کرائم کے دفتر میں پیش ہوئیں اور مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف ایف…

معروف سماجی کارکن صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

کراچی: معروف سماجی کارکن صارم برنی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی کارکن صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق آج صارم برنی جیسے ہی کراچی ایئرپورٹ پر…

ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی درخواست پر عدالت عالیہ نے فیصلہ سنادیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے فیصلہ دیا کہ چیئرمین پی…

سائفر کیس: عدالت میں چالان جمع، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت میں جمع کرایا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود…

مہوش حیات اور کبریٰ کی درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم

کراچی: سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر عدالت عالیہ نے ایف آئی اے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ…

عدالت سے جبران ناصر اور منشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: عدالت عالیہ نے وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جبران ناصر اور ان کی اہلیہ منشا پاشا کو ایئرپورٹ سے آف لوڈ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس…

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کے سرغنہ کی گرفتاری

گجرات: بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ گرفتار انسانی اسمگلر وقاص کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔ وقاص احمد نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے…

صندل کی گرفتاری پر حریم شاہ کے خوشی سے آنسو چھلک پڑے

اسلام آباد: ٹک ٹاکر صندل خٹک کو ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار کرنے پر معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خوشی سے آنسو چھلک پڑے۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس کی سماعت کی، اس دوران مدعی حریم شاہ اور ملزمہ صندل خٹک…

ایف آئی اے نے شعیب شیخ کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایگزیکٹ کے سربراہ شعیب شیخ کراچی سے اسلام آباد پہنچے تو ایف آئی اے نے انہیں ایئرپورٹ سے تحویل میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق شعیب شیخ پر جج کو مبینہ رشوت

عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، تیاری مکمل

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز خان ورک