براؤزنگ Electricity rate reduce

Electricity rate reduce

حکومت کی مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: حکومت نجی آئی پی پیز، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پن بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکے بجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ مزید برآں سی پیک اور سرکاری پاورپلانٹس کے قرضوں کی ری پروفائل…

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی قیمت میں کمی کی منظوری

اسلام آباد: کے الیکٹرک کے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا نے 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 7روپے 04 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔اتھارٹی

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی 2 روپے 14 پیسے یونٹ سستی

کراچی: شہر قائد کے باسیوں کے لیے بڑی خوش خبری، اہلیان کراچی کے لیے بجلی 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے، قیمت میں کمی سے کراچی

عوام کیلیے خوشخبری، بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، نیپرا نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ڈسکوز کے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل ہوگئی، کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں

اکتوبر کے بلوں میں بڑا ریلیف، سوا 4 روپے فی یونٹ بجلی سستی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوشخبری، وزیراعظم شہباز شریف نے اکتوبر کے بلوں میں بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے نرخ میں سوا چار روپے فی یونٹ کمی کردی۔اس حوالے سے وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا

اہلیان کراچی کے لیے خوش خبری، بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی

اسلام آباد: اہلیان کراچی کے لیے بڑی خوش خبری، بجلی 4 روپے سے زائد سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل پاور

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی

کراچی: اہلیان کراچی کے لیے بالآخر کافی دنوں بعد اچھی اطلاع آ ہی گئی۔ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی کردی گئی۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کے الیکٹرک انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کراچی کے صارفین کو بجلی کی قیمت