براؤزنگ Egypt

Egypt

مصر: ماہرین آثار قدیمہ نامعلوم فرعون کی قبر دریافت کرنے میں کامیاب

قاہرہ: مصر کے ابیدوس شہر کے قریب آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک نامعلوم فرعون کا مقبرہ دریافت کیا ہے، جو مصر کی تاریخ کے ایک افراتفری کے دور میں قریباً 3,600 سال پہلے کا ہے۔ انوبس پہاڑ کے قدیم مقبرے میں زیر زمین سات میٹر (23 فٹ) پر موجود…

مصر سے حضرت موسیٰ کے زمانے کی قدیم تلوار دریافت

قاہرہ: ماہرین آثار قدیمہ کو حال ہی میں مصر سے تین ہزار سال قدیم تلوار ملی ہے جس کا تعلق حضرت موسیٰ کے دور میں مصر پر حکمرانی کرنے والے فرعون رعمیس دوم کی فوج کی بتایا جارہا ہے۔ مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات نے 5 ستمبر کو جاری ایک پریس…

پندرہویں منزل سے کودنے والا شہری معجزاتی طور پر محفوظ

قاہرہ: پندرہویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی کوشش کرنے والا شہری معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا۔ العربیہ کی رپورٹ میں مصر میں پیش آئے حیران کن واقعے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مصر کے شہر لویف میں حالات سے تنگ شہری نے خودکشی…

یونیورسٹی امتحان میں خاتون رکن پارلیمنٹ نقل کرتے پکڑی گئیں

قاہرہ: خاتون رکن پارلیمنٹ یونیورسٹی کے امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی سے تعلق رکھنے والی نشوۃ رائف کو جنوب الوادی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لا کے تیسرے سال کا امتحان میں مبینہ طور…

ڈھونگی بھکارن اربوں روپے کی جائیداد کی مالک نکلی

قاہرہ: ایک بھکارن کو مصر میں گرفتار کیا گیا ہے جو مرض کا ڈھونگ رچاکر بھیک مانگتی تھی۔ اس کے دو بینک اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے ملے جب کہ وہ پانچ عمارتوں کی مالک بھی ہے۔ جن کی مالیت اربوں روپے بتائی جاتی ہے۔ 57 سالہ بھکارن کا نام نفیسہ ہے، جس…

مصر: ہزاروں برس قبل کاٹے گئے 12 انسانی ہاتھ برآمد

قاہرہ: دُنیا کے قدیم ملکوں میں سے ایک مصر میں آثارِ قدیمہ کے مشہور مقام سے انسانی بریدہ ہاتھوں کے پنجے ملے ہیں جو کلائی سے لے کر انگلیوں تک محفوظ ہیں۔ خیال ہے کہ ان بدنصیبوں کے ہاتھ 3673 برس قبل کاٹے گئے تھے۔بارہ ہاتھوں میں سے 11 مرد اور

اہرامِ مصر میں ایک بڑی سرنگ کی دریافت

قاہرہ: فراعین مصر کے احوال زیست اور اہرام مصر سے متعلق آئے روز نت نئے پردے چاک ہورہے ہیں، اب پہلی مرتبہ ایک بند سرنگ کھودی گئی ہے جو سب سے بڑے اور مشہور گیزا اہرام میں دریافت ہوئی ہے۔گزشتہ روز مصر کے محکمہ آثار قدیمہ نے اس کا اعلان کرتے

سونے کے دل والی قدیم مصری ممی

قاہرہ: مصری تہذیب سے تعلق رکھنے والی ایک ممی کو کھولے بغیر معلوم ہوا ہے کہ اسے 49 قیمتی تعویز گنڈوں سے سجایا گیا تھا، جن میں ایک بھنورے کی شکل میں دوسرا دل بھی شامل ہے جو مکمل طور پر سونے کا بنا ہوا ہے۔نوعمر لڑکے کو 2300 سال قبل ممی میں

سائنس دان سب سے طاقتور فرعون کی تصویر بنانے میں کامیاب

قاہرہ: سائنس دانوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، جدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے قدیم مصر کے سب سے طاقتور فرعون رامسس دوم کا چہرہ 3200 برسوں میں پہلی بار سالم صورت میں دیکھا گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور مصر کے سائنس دانوں کے اشتراک

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات

قاہرہ: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ہم منصب اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات مصر کے شہر