براؤزنگ Due to rain

Due to rain

چیمپئنز ٹرافی: بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کا میچ منسوخ

راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا، جو وقفے وقفے سے جاری رہنے والی بارش کے سبب اب منسوخ کردیا گیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا…

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ کراچی میں بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات اور بارہویں جماعت کے پریکٹیکلز بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔ ترجمان انٹربورڈ کے مطابق محکمہ…