براؤزنگ Dollar rate

Dollar rate

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، سونا بھی سستا

کراچی: انٹر بینک میں جہاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا، وہیں سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 21 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں…

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا، سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سونا بھی مہنگا ہوگیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 13 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ، روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی: گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر گھٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا، درآمدی طلب نے ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 35 پیسے بڑھایا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 297 روپے 13…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

کراچی: ایک روز کے اضافے کے بعد پھر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 9 پیسے گرا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 277…

ڈالر بے قابو، تاریخ کی بلند ترین سطح 299 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: امریکی کرنسی ڈالر ایک دم اونچی اُڑان بھرتے ہوئے انٹربینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 299 روپے پر جاپہنچا۔ بدھ کو انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا اور کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا…

ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ، 7 روپے 9 پیسے سستا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک ہی روز میں بڑی گراوٹ، 7 روپے 9 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی۔گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری اور اس کی

روپے کی بے وقعتی، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے اضافے کے بعد غیر ملکی کرنسی کی قیمت 227 روپے سے تجاوز کرگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق دوست ممالک سے کیش انفلوز کا راستہ ہموار نہ ہونے اور آئی ایم ایف

ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر میں 5 پیسے کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری دن کے آغاز کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 5 پیسے اضافے کے بعد 224 روپے 16 پیسے پر بند ہوئی جب کہ گزشتہ روز