براؤزنگ Depression

Depression

ڈپریشن خواتین کی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ قرار

ٹوکیو: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا خدشہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) میں شائع شدہ تحقیق میں ڈپریشن کی شکار خواتین کو دل کے…

بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان تیج میں بدل گیا

کراچی: بحیرۂ عرب کے جنوب مغرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان تیج میں تبدیل ہوگیا۔ سائیکلون وارننگ سینٹر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب مغرب میں 1850 کلومیٹر اور گوادر کے جنوب اور جنوب مغرب سے 1720 کلومیٹر دُور ہے۔…

ڈپریشن سے نمٹنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا

بارسلونا: ڈپریشن آج کل ہر دوسرے فرد کا مسئلہ ہے، اس کا ایک بہت ہی آسان حل ہے جو آپ کی صحت پر خاطرخواہ مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق جو بارسلونا میں ای سی این پی کی 36 ویں کانگریس میں پیش کی گئی، نے ڈپریشن سے نمٹنے کی ناقابل یقین…

ڈپریشن سے کینسر لاحق ہونے کے خطرات میں ہولناک اضافے کا انکشاف

گرونِنگن: ڈپریشن کے باعث کینسر لاحق ہونے کے خطرات سنگین حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں بالغ افراد کا قریباً 5% ڈپریشن سے متاثر ہے۔ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اضطراب میں مبتلا قریباً 40-50% لوگ ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں اور یہ فیصد ان لوگوں…

ڈپریشن صرف اللہ سے دُوری کا نتیجہ ہے، ریشم

کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ ریشم نے تنقید کرنے والوں کو اپنی طاقت کسی مثبت چیز پر خرچ کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ ریشم گزشتہ دنوں پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر

نوجوان نسل اور ڈپریشن۔۔۔ مضر اثرات و حل

تحریر:محمد انس صدیقی تنہائی میں اکثر انسان بہت کچھ سوچتا ہے، لیکن اس کو کسی کے سامنے بیان نہیں کر پاتا، لیکن میرے استاد نے مجھے یہ سکھایا ہے جب تمہارے پاس کوئی بات کرنے والا نہ ہو تو کاپی اور قلم سے لکھ کر گفتگو کیا کرو، اپنی سوچوں کو

ورزش ڈپریشن اور بے چینی سے نجات کے لیے موثر ہتھیار

گلاسگو: بے چینی اور ڈپریشن کے خطرات سے دوچار افراد کی ایک تہائی تعداد مناسب ورزش کرکے ان ذہنی مصاَئب سے محفوظ رہ سکتی ہے۔اگرچہ معالجین ڈپریشن میں مبتلا افراد کو علاج کے لیے ورزش کرنے کا کہتے ہیں لیکن یونیورسٹی آف گلاسگو میں 37 ہزار سے

تنہائی اور اُداسی جلد بڑھاپے کا باعث

نیویارک: ذہنی اور جسمانی صحت سے متعلق ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اداسی اور تنہائی، سگریٹ نوشی جیسے منفی اثرات مرتب کرتے ہوئے انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا بنا سکتی ہے۔پتا چلا ہے کہ بڑھاپے کے دوران انسانی جسم پر خلوی اور سالماتی سطح پر

شدید ڈپریشن بھوک میں کمی اور اضافے کا باعث

بون: ڈپریشن کے دوران دماغ میں ایسی تبدیلیاں ہوتی ہیں جنہیں روایتی بایومارکر کے ذریعے سمجھنا آسان نہیں ہوتا۔ یہ بھی درست کہ ہر مریض کی کیفیت اور علامات مختلف بھی ہوسکتی ہیں۔لیکن اب جرمنی کے شہر بون یونیورسٹی کے اسپتال میں سائنس داں اس

ڈپریشن، ایک بیماری!

کشف ناصر ہر شخص کبھی نہ کبھی اُداس ہو جاتا ہے۔‏ لیکن ڈپریشن ایک ایسی بیماری ہے جس میں ایک شخص مسلسل اُداس رہتا ہے اِس وجہ سے اُس کی روزمرہ زندگی متاثر ہونے لگتی ہے۔‏ اس کا دل ہر چیز سے اچاٹ ہوجاتا ہے ۔ انسان مایوسی اور ناامیدی کی باتیں