ماضی میں شدید تنقید نے ڈپریشن کا مریض بنادیا تھا، ماہرہ خان
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں شدید ڈپریشن کا شکار رہی ہیں۔
اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا کہ اس مشکل وقت میں انہیں دوستوں، اہل خانہ اور بیٹے کی مدد کے ساتھ ادویہ اور روحانی تسکین سے بہت سہارا…