براؤزنگ Death

Death

دلیپ کمار اور روح کی سرحدیں

عاجز جمالیکلا کی سرحدیں تو نہیں ہوتیں لیکن کلاکاروں کو بہرحال دیواروں کی سرحدیں روک لیتی ہیں۔ دلیپ کمار ایک ایسا کلاکار تھا کہ برصغیر کی تقسیم کے بعد بھی اس نے خود کو برصغیر سے جوڑ رکھا تھا۔ یہ تو وجہ تھی کہ وہ یوسف خان رہتے ہوئے دلیپ کمار

بھارت میں کورونا سے ایک روز میں 3382 ہلاکتیں

نئی دہلی: کورونا وبا کے باعث پڑوسی ملک بھارت میں حالات اب بھی قابو میں نہیں آسکے ہیں۔ انڈیا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، مزید تین ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہوگئے، ایک ہی روز میں ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔…

بھارت: کورونا کی بدترین صورت حال، آئی پی ایل ملتوی!

ممبئی: کورونا کی بدترین صورت حال اور کئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے ملک میں جاری آئی پی ایل کو غیرمعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو…

کورونا وبا سے 118 افراد جاں بحق، 5395 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کی تیسری لہر کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں، جان لیوا وائرس نے آج 118 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

کنول نصیر اور حسینہ معین کی رحلت۔ خلا پُر نہ ہوسکے گا

پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی بے شمار ناظرین کے ذہنوں میں محفوظ ہے، وہ کبھی محو نہیں ہوسکے گا کیونکہ اس سے ایسی یادیں وابستہ ہیں کہ لوگ چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتے۔ ہمارے سرکاری ٹیلی وژن کے ذریعے ناظرین کو معیاری اور زبردست تفریح مہیا ہوتی…

سندھی ادب کی بڑی شخصیت ستیش روہرا چل بسے!

نئی دہلی: گزشتہ روز سندھی ادب کی معروف شخصیت ڈاکٹر ستیش روہرا چل بسے۔ وہ سندھی زبان کے معروف مصنف، ماہر لسان اور بھارت میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سندھولوجی کے بانی تھے۔ آپ کا جنم 15 اگست 1929 کو دادو میں ہوا۔ سندھی زبان سے عشق آپ کا طرہ…

زندگی کیا ہے؟

زندگی کیا ہے؟ ایک عام اور سادہ سا جواب یہ ہے کہ غذا کی تلاش، نسل کی بڑھوتری اور اپنی بقا- لیکن کیا یہی زندگی ہے اور واقعتاً اتنی سادہ بھی ہے؟ زندگی کیا ہے؟ جب بھی اس پر غور کرتا ہوں تو مجھے ہرمن ہیسے کا افسانہ "بانسری کا جادو"

راج کپور کے سب سے چھوٹے بیٹے راجیو کپور چل بسے!

ممبئی: بولی وُڈ کے شومین آنجہانی راج کپور کے سب سے چھوٹے بیٹے راجیو کپور 58 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجیو کپور کو آج ان کی رہائش گاہ پر ہی دل کا دورہ پڑا تھا جس کے باعث انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے ان

معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے!

کراچی: ملک کی معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا اور وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔ سیٹھ عابد کی عمر 85 سال تھی۔ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس

امریکا: کورونا نے نومنتخب رکن کانگریس کی جان لے لی!

نیویارک: امریکی کانگریس کے نومنتخب رکن کورونا وائرس سے چل بسے۔برطانوی میڈیا کےمطابق 41 سالہ ری پبلکن لوک لیٹلو کی کورونا وبا سے موت کانگریس میں پہلے رکن کی وائرس سے ہلاکت ہے۔لوک لیٹلو حال ہی میں کانگریس کے رکن منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے