براؤزنگ Death anniversary

Death anniversary

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم ولادت

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔ عوام سے دردمندانہ گزارش ہے کہ وہ اس یوم کو محض اقبال کی سالگرہ کا دن سمجھ کر نہ گزاریں بلکہ اس روز اقبالؒ کے حالات زندگی، ملک و قوم کے لیے خدمات، اُن کی آفاقی فکر اور شاعری

بے مثال شاعر جون ایلیا کو بچھڑے اکیس برس بیت گئے

کراچی: بے مثال اور جداگانہ اسلوب کے حامل معروف شاعر جون ایلیا کی 21 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ دھیمے لہجے کے شاعر جون ایلیا نے اردو ادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا، آپ 14 دسمبر 1931 کو بھارتی شہر امروہہ میں پیدا ہوئے اور آپ کو…

معروف شاعر، نغمہ نگار قتیل شفائی کی 22 ویں برسی

کراچی: معروف شاعر، فلمی نغمہ نگار قتیل شفائی کو دنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے۔ قتیل شفائی 24 دسمبر 1919 کو ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے، اصل نام اورنگزیب خان تھا، قتیل شفائی نے شاعری میں حکیم محمد یحییٰ شفاء سے اصلاح لینا شروع کی پھر…

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی رحلت کو 7 برس بیت گئے

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی رحلت کو 7 برس مکمل ہوگئے۔ امجد صابری کو 2016 میں کراچی میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، تاہم برسوں بعد بھی قوال کی یاد مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ برصغیر کے معروف قوال گھرانے سے تعلق…

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو، ایک کرشماتی شخصیت

ذوالفقار علی بھٹو کرشماتی شخصیت کے حامل تھے، انہوں نے سیاست کو نیا چلن عطا کیا، اسے ڈرائنگ روم سے نکال کر عوامی سطح پر صحیح معنوں میں متعارف کرانے کا سہرا اُنہی کے سر بندھتا ہے۔ پاکستان کی سیاست پر اُن کے اثرات آج بھی باقی ہیں۔ آج بھٹو

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری

کوئی چارہ نہیں دعا کے سواکوئی سنتا نہیں خدا کے سوامجھ سے کیا ہو سکا وفا کے سوامجھ کو ملتا بھی کیا سزا کے سوا محمد راحیل وارثی اس شہرۂ آفاق غزل کے خالق ابوالاثر حفیظ جالندھری ہیں، قومی ترانہ اقوام عالم میں ہماری منفرد پہچان ہے۔

مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے

زاہد حسین اپنی وفات کے 52 برس بعد بھی مصطفیٰ زیدی اپنے مداحوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ قارئین کے لیے اُن کی ایک غزل پیش خدمت ہے۔فن کار خود نہ تھی مرے فن کی شریک تھیوہ روح کے سفر میں بدن کی شریک تھیاترا تھا جس پہ باب حیا کا ورق

عظیم حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی برسی، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

سری نگر: عظیم حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہے۔حریت رہنماؤں کی اپیل پر آزادی کشمیر کے لیے مزاحمت کے استعارے سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے حیدرپورہ میں ان کی رہائش گاہ تک ریلی

علامہ طالب جوہری۔۔۔ عہد ساز شخصیت

دوسری برسی کی مناسبت سے خصوصی تحریرسرزمین پاک اس لحاظ سے خوش قسمت کہی جاسکتی ہے کہ یہاں شروع سے ہی ایسی عظیم شخصیات معقول تعداد میں موجود رہی ہیں، جنہوں نے اتحادِ امت کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کردی، ان کا مطمح نظر ملک و قوم کی فلاح و

ملک معراج خالد کی برسی خاموشی سے گزر گئی

ہم اپنے محسنوں کو فراموش کرتے چلے جارہے ہیں، اُن کے احسانات کو یکسر بھول چکے ہیں۔ یہی سبب ہے کہ 13 جون کو سابق وزیراعظم پاکستان ملک معراج خالد کی برسی خاموشی سے گزر گئی۔اُن کی ستائش میں محض ایک دو لوگ ہی پیش پیش نظر آئے۔سابق نگراں