براؤزنگ Deal

Deal

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی امید ہے، نگراں وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ تمام اداروں نے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف پر عمل درآمد کیا اور کارکردگی اطمینان بخش ہے۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ…

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 12 جولائی کو ہوگا

اسلام آباد/ نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا، بتایا جارہا ہے کہ یہ اجلاس پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کے لیے منعقد کیا جارہا ہے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے…

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کا اعلان جلد ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے ہیں، جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

پاکستانی معیشت کو بڑی مالیاتی ضروریات جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد پاکستان کے ساتھ نویں جائزے کی کامیابی یقینی بنانے میں اہم ہوگی اور مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کے ساتھ اگلا قدم اٹھاسکیں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری

پاکستان کا آئی ایم ایف سے پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان نے پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان سے آئی ایم ایف کے مذاکرات گزشتہ رات دیر تک جاری رہے، آئی ایم ایف حکام ہر نقطے کا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہے ہیں، اب صرف

شوکت ترین کی پنجاب اور کے پی کے وزراء سے ٹیلیفونک گفتگو لیک

لاہور: سابق حکمراں جماعت کے سینیٹر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فونک بات چیت منظر عام پر آگئی۔پی ٹی آئی کے شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی ہے آپ سب

پٹرولیم لیوی بڑھاکر پاکستان نے پیشگی شرائط پوری کردیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایستھرپیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافہ کرکے مشترکہ جائزہ کی پیشگی شرائط پوری کردی ہیں۔ایستھرپیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 31 جولائی کو پی ڈی

پٹرول 11 روپے سستا، ڈیزل 8 روپے مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی بقایا پیشگی شرط کی وجہ سے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافے کے لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت رواں ہفتے کے آخر میں قریباً 8 روپے فی لیٹر بڑھنے جب کہ پٹرول قریباً 11 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

معاہدہ طے، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

واشنگٹن: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ای ایف ایف کے تحت ساتویں اور آٹھویں جائزے کے معاملات طے پا گئے ہیں تاہم آئی ایم ایف بورڈ معاہدے کی حتمی