براؤزنگ CPEC

CPEC

سی پیک پاک چین کیلئے معاشی ترقی کا جامع خاکہ ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا

کراچی: سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے چین شان زینگ گروپ کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالی۔ اس تقریب میں چین کے اعلیٰ عہدیداران، نجی شعبے کے نمائندگان، اور معزز مہمان…

پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے والی سازشوں کو ناکام بنانے کا عزم رکھتے ہیں، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ چینی ترجمان نے کہا کہ چین انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو آگے بڑھانے میں پاکستان…

پاکستان کا مستقبل روشن، چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں: چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چین (سی پی سی) کی وائس منسٹر سن ہائی ین نے کہا کہ چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں، چیلنجز ہیں لیکن پاکستان اور چین کو مل…

سی پیک فیز ٹو کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: سی پیک کے فیز ٹو کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ مسابقتی کمیشن کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ مسابقتی کمیشن چائنا کے مارکیٹ ریگولیٹر کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کرے گا، چین نے سی پیک اور مختلف کمپنیوں کے ذریعے…

اسلام آباد دھرنا۔۔۔ بیرونی فنڈنگ پر چلنے والا فلاپ ڈراما

تحریر: دانیال جیلانی پاکستان جب سے قائم ہوا ہے، تب سے سازشوں کی زد میں ہے۔ دشمنوں سے اس کا وجود کسی طور گوارا نہیں، اس لیے وہ اس کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ پاکستان کے اندر ان کے زرخرید غلاموں کی کمی نہیں ہے۔ اس میں شبہ…

سی پیک کے تحت اسٹیل مل کی 1500 ایکڑ اراضی چین کو تفویض

کراچی: نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ اسٹیل ملزکی 1500 ایکڑ زمین انڈسٹریل پارک کیلئے مختص کی گئی اور اس کی ترقی سی پیک کے تحت چینی حکام کو تفویض کی گئی تھی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر…

سی پیک مخالفین نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے، چینی تھنک ٹینک

اسلام آباد: چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے دنیا میں کچھ طاقتیں چین اور پاکستان کی بڑھتی دوستی نہیں دیکھنا چاہتیں۔ وکٹر گاؤ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہنا تھا پاک چین دوستی کے مخالف نہیں…

سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری

کراچی: بینک دولت پاکستان نے سی پیک کی دسویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ راہداری منصوبے کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سی پیک…

ریاستی دہشت گردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کو سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال نہ کرے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…

حکومت کا سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کا بڑا فیصلہ، مرکزی حکومت نے صنعتی ترقی کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی کابینہ نے چین کے ساتھ صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدے کی منظوری دے دی، جس کے بعد پاکستان اور چین کے درمیان 3 سالہ