براؤزنگ Covid19

Covid19

کورونا سے نمٹنے کیلیے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دیگا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کووڈ سے نمٹنے کے لیے 25 کروڑ ڈالر دے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے، رقم کووڈ 19 وائرس سے نمٹنے کے لیے استعمال ہوگی۔دوسری جانب

کراچی، اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے!

کراچی: سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ کم پڑنا شروع ہوگئی، جس کے بعد شہری نجی اسپتالوں میں جانے پر مجبور ہوگئے، جہاں داخلے سے قبل لاکھوں روپے وصول کیے جارہے

کورونا ویکسین، یونیسیف کا غریب ممالک کیلیے بڑا اعلان!

نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال یونیسیف نے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیسیف نے آئندہ سال ترقی پذیر اور غریب ممالک کو قریباً 2 ارب کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا

کورونا کیسز میں ہولناک اضافہ: 2304 نئے مریض، 37 جاں بحق!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس سے کیسز مثبت آنے کی شرح 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے جب کہ ریکارڈ ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ

سندھ، تعلیمی اداروں میں دو ماہ کے دوران 1317 کورونا کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ مہران کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران ایک ہزار 317 کورونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق گزشتہ 2 ماہ کے دوران ایک لاکھ 45 ہزار 859 ٹیسٹ کیے گئے،

اداکارہ و ماڈل علیزے بھی کورونا کی زد میں آگئیں!

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل علیزے گبول بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئیں۔ماڈل علیزے گبول نے چند روز قبل ایک ٹویٹ کے ذریعے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کا کووڈ-19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا

بھارت، بنگلادیش کورونا زدہ، پاکستان میں گارمنٹس آرڈرز کی لائن لگ گئی

کراچی: پاکستان کے گارمنٹس سیکٹرز پر آرڈرز کی بھرمار ہوگئی، بھارت اور بنگلا دیش میں کورونا وبا بےقابو ہونے کے باعث گارمنٹس کے آرڈرز تیزی سے پاکستان منتقل ہورہے ہیں، تاہم ملک میں کپاس کی کمی سے گارمنٹ سیکٹر کو دھاگے کی شدید قلت کا سامنا

پنجاب، طلبا میں کورونا وائرس کی تشخیص، 3 اسکولز بند!

گوجرانوالا: پنجاب کے محکمہ تعلیم نے گوجوانوالا میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں کورونا کے 24 کیسز سامنے آنے کے بعد اسکولوں کو تاحکم ثانی بند کردیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق مختلف سرکاری اور نجی اسکولوں میں 164 طلبہ و طالبات کے کورونا ٹیسٹ

سعودیہ کا اپنے شہریوں پر عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وبا کی وجہ سے سعودی شہریوں پر عائد سفری پابندیاں یکم جنوری 2021 سے مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یکم جنوری 2021 سے سعودی ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی اور

کورونا وائرس سے دلیپ کمار کے دو بھائیوں کا انتقال!

ممبئی: برصغیر کے عظیم اداکار یوسف خان (دلیپ کمار) کے دو چھوٹے بھائی کورونا وائرس کے باعث چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 90 سال کے احسن خان اور 88 سال کے اسلم خان کورونا کے باعث ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔نامور اداکارہ اور دلیپ کمار کی