براؤزنگ Covid 19

Covid 19

کورونا وبا 140 زندگیاں نگل گئی، 4298 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 846 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس…

پاکستان میں کورونا سے 119 افراد جاں بحق، 4113 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 119 افراد کو زندگی سے محروم کردیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 18 ہزار 429 ہوگئی۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 587 کورونا ٹیسٹ کیے…

وزیراعظم کی عیدالفطر پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ملک…

کورونا وبا 161 زندگیاں نگل گئی، 3377 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق ہوگئے، تاہم مثبت کیسز کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کووڈ کی تشخیص کے لیے 37 ہزار 587 ٹیسٹ کیے…

کورونا سے 79 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 18 ہزار سے متجاوز!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے باعث مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اب اس وبا سے اموات کی مصدقہ تعداد 18 ہزار 149 ہوگئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں…

بھارت ميں بے بسی کےسائے

یاور عباس ہرجانب چيخ وپکار، سڑکوں پر درد ناک مناظر ہيں، مسيحا رورو کردہائياں دينےلگے۔ دلی میں مريضوں کو اسپتالوں ميں بھی علاج نہ ملا بھارت کی سڑکوں پر انسانيت رل رہی ہے۔ چاروں جانب سے چيخ و پکار کی صدائيں بلند ہو رہی ہيں۔ مريض اسپتالوں…

بھارت میں کورونا کی ہلاکت خیزی، مودی ذمے دار ہیں: واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ذمے دار وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔ انڈیا میں رواں ماہ کے وسط سے کورونا نے ایک بار پھر سر اُٹھانا شروع کردیا ہے اور یومیہ کورونا کیسز کے…

اداکارہ مرینہ خان کورونا وبا کی زد میں آگئیں!

کراچی: سینئر اداکارہ مرینہ خان بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئیں۔ پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں ’’تنہائیاں‘‘ اور ’’دھوپ کنارے‘‘ میں کام کرنے والی اداکارہ مرینہ خان نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر گزشتہ روز ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے دی۔…

کورونا وبا سے مزید 131 افراد جاں بحق، 5112 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 131 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات 17 ہزار 811 ہوگئیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 99 کورونا…

حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ این سی او سی کے مطابق عیدالفطر پر سرکاری چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔ این سی او سی نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے لیے گائیڈ لائنز بھی جاری کردی ہیں جس کے مطابق 8 تا 16 مئی…