براؤزنگ Covid 19 positive

Covid 19 positive

ملکہ برطانیہ کمیلا پارکر کورونا وائرس میں مبتلا

لندن: ملکہ برطانیہ کنسورٹ کمیلا پارکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ ایک سال کے دوران دوسری مرتبہ کورونا وائرس اُن پر حملہ آور ہوا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کوئین کنسورٹ کمیلا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ زکام کی علامات

شمالی کوریا کے صدر کورونا میں مبتلا، حالت تشویش ناک

پیانگ یانک: شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد سے اُن کی حالت تشویش ناک ہے۔بیرون ممالک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی حالت کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث شدید تشویش

سابق صدر آصف زرداری کورونا وائرس کی زد میں آگئے

کراچی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا وائرس کی زد میں آگئے۔آصف زرداری کے صاحبزادے، وزیر خارجہ اور پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ سابق صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، حالانکہ وہ ناصرف مکمل ویکسی

اداکار فیصل قریشی بھی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: پاکستان کے مقبول اداکار فیصل قریشی بھی کورونا وبا کی زد میں آگئے۔فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور مداحوں کو اس حوالے سے مطلع کیا۔انہوں نے اسٹوری میں تمام صارفین کو ہدایت کی کہ اپنا خیال رکھیں، کیونکہ کورونا کی نئی قسم

پاک انگلینڈ سیریز، میزبان ٹیم کے 7 ارکان کورونا کی زد میں آگئے

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلستان کے دورے پر ہے، اُسے میزبان سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہیں، تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیریز سے قبل ہی میزبان اسکواڈ کے 7 ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ نے 7

بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا کی زد میں آگئیں!

کراچی: بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ بختاور بھٹو زرداری نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا 2…

دورہ جنوبی افریقا، ایک قومی کرکٹر کورونا کی زد میں آگیا

لاہور: دورۂ جنوبی افریقا کے لیے اعلان کردہ قومی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ایک اور کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دورہ جنوبی افریقا کے لیے اعلان کردہ قومی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل مجموعی طور پر 35 کرکٹرز اور آفیشلز کے…

شام کے صدر بشارالاسد اور اُن کی اہلیہ کورونا کی زد میں آگئے

دمشق: شام کے صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسما کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا، جو مثبت آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی معمولی علامات ظاہر ہونے پر شام کے 55 سالہ صدر اور ان کی اہلیہ کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا۔ طبی ماہرین…

بانی ایم کیو ایم کورونا میں مبتلا، آئی سی یو منتقل!

لندن: برطانیہ سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کورونا وبا کا شکار ہوگئے، جہاں انہیں حالت تشویش ناک ہونے پر ’’برنیٹ اسپتال‘‘ کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔وہ تین ہفتے قبل کورونا کا شکار ہونے کے بعد