براؤزنگ Corona virus

Corona virus

سندھ میں کورونا سے مزید 1209 افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 1209 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار749 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 942 کی اموات

تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن مراکزبنانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسی نیشن مراکزبنانے کا فیصلہ کرلیا، تفصِلات کے مطابق سندھ کے180 سے زائد تعلیمی اداروں میں ویکسینیشن مراکز بنانے کی تجویز ہے۔اس سلسلے میں ریجنل ڈائریکٹرز اور ڈسڑکٹ ایجوکیشن افسران سے تعلیمی اداروں کے

پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 253 کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں اب تک 92 اموات ہوچکی ہیں جبکہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 ہزار 253 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.82 فیصد رہی۔تفصیلات کے مطابق

بحرین میں پاکستان، بھارت سمیت 5 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی

مناما: بحرین نے کورونا وبا کے باعث پاکستان اور بھارت سمیت 5 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بحرین نے پاکستان اور بھارت سمیت جن 5 ملکوں کے شہریوں پر پابندی لگائی، ان میں بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال…

سندھ، کورونا سے مزید 1334 افراد متاثر

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا سے متعلق صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 1 ہزار230 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 835 کی اموات ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کے مزید

نئی دہلی: کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

نئی دہلی: بھارت میں کورونا سے ایک دن میں ہونے والی ہلاکتیں 4 ہزار 529 تک جا پہنچیں جس کے بعد پرانے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس مہلک وائرس سے 2 لاکھ 67 ہزار 334 افراد متاثر ہوئے۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا

بھارت، کورونا وائرس کی قسم (B.1.617) عالمی خطرہ قرار

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں پائے جانے والی کورونا وائرس کی قسم (B.1.617) کو عالمی خطرہ قرار دے دیا۔خیال رہے کہ بھارت میں آئے روز کورونا وائرس سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد کا نیا ریکارڈ بن رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے

وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر بہت زیادہ خطرناک ہے، وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے۔لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ صوبے میں کورونا کے کیسز اور اموات میں

کورونا،12ویں روز بھی 3 لاکھ سے زائدکیسز رپورٹ،بھارت

ہندوستان میں مسلسل بارہویں دن تین لاکھ سے زیادہ کیسز کا ریکارڈ بن گیا ہے۔بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔بھارت میں مجموعی کیسز کی تعداد2 کروڑ کے قریب پہنچ گئی ہے۔جبکہ تفصِلات کے مطابق ایک بار پھر24 گھنٹوں میں ساڑھے تین لاکھ سے

انسانیت سرحدوں کی قید سے آزاد ہوتی ہے

محمد عبدالرحمٰن  تاریخ یاد رکھے گی کہ ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب انسانوں کو بچانے کیلئے ایٹم بم یا میزائیل نہیں بلکہ آکسیجن کی ضرورت تھی۔ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اس دنیا میں اس وقت جو چیز نایاب ہوتی جارہی ہے وہ