براؤزنگ condemn

condemn

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ: ملوث افراد کے پاسپورٹ منسوخ ہوں گے، وزیر داخلہ

لندن: حال ہی میں چیف جسٹس کے عہدے کی میعاد مکمل ہونے پر ریٹائر ہونے والے قاضی فائز عیسیٰ ان دنوں برطانیہ میں ہیں، جہاں لندن میں اُن کی گاڑی پر حملے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس…

دہشتگرد کامیاب نہیں ہوں گے، پولیو کے خاتمے تک مہم جاری رہے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ نگراں وزیراعظم نے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو دعا دی اور ان کے اہل…

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بے ضمیری کا مظہر ہے، نوم چومسکی

نیویارک: دُنیا بھر میں معروف امریکن فلاسفر اور سینئر ترین سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت کرڈالی۔ نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے…

جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس سے ملک کی بدنامی ہوئی، عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جناح ہاؤس حملے کی…

طالبہ کیساتھ انسانیت سوز سلوک پر شوبز شخصیات چراغ پا!

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں سے وابستہ ہستیوں نے فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکاراحمد علی بٹ، فیضان شیخ سمیت کئی شوبز شخصیات نے

بھارتی عدالت کا گستاخ نوپورشرما پر اظہار برہمی، معافی کا حکم

نئی دہلی: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق گستاخانہ بیان پر بھارت کی عدالت عظمیٰ کا بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما پر اظہار برہمی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ بھارت میں صورت حال

بھارت میں مذہبی قدغنوں کیخلاف امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد پیش

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا کے واقعات، انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر مذمتی قرارداد پیش کردی گئی۔ڈیموکریٹک رکن کانگریس الہان عمر کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ بھارت کو مذہبی

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کا قتل، وزیراعظم کی پُرزور مذمت!

اسلام آباد: کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کے واقعے کی وزیراعظم عمران خان نے مذمت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اونٹاریو میں پاکستانی نژاد مسلمان کینیڈین خاندان کے قتل پر بے حد افسردہ ہوں، دہشت گردی کا یہ…

گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ دانیال جیلانی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

کراچی: گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ دانیال جیلانی نے سرینا ہوٹل کوئٹہ کی پارکنگ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں دانیال جیلانی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں…