براؤزنگ Commissioner Karachi

Commissioner Karachi

شہر قائد میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، 2 دُکانیں سیل

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والی 2 دکانیں سیل کردی گئیں۔ کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی مقرر کردہ قیمت سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں۔…

کمشنر کراچی کی مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کی ہدایت

کراچی: کمشنر کراچی نے توانائی بحران پر قابو پانے کی خاطر شاپنگ مال اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کردی۔وفاقی حکومت کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے تمام ڈی سیز کو خط لکھ دیا۔کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو

دو روزہ چوتھے ادب فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

کراچی: چوتھے ادب فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، جس میں ہر عمر کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیشنز کی اہمیت کے پیش نظر شرکاء ایک سیشن سے دوسرے سیشن میں انتہائی دلچسپی لیتے نظر آئے۔ فیسیٹول میں حبیب یونیورسٹی کے طلباء نے تمام سیشنز میں

کمشنر کراچی کا شرقی و جنوبی اضلاع کو ’’تمباکو سے پاک ماڈل‘‘ کا درجہ دینے کا اعلان

کراچی: فرسٹ کمشنر کراچی ٹوبیکو کنٹرول آرٹ ایگزیبیشن کا اہتمام صادقین آرٹ گیلری فریئر ہال کراچی میں کیا گیا، جس کا مقصد پوسٹر/آرٹ ورک اور مختصر ویڈیوز کے ذریعے تمباکو کے استعمال کے انسانی صحت اور ہمارے ماحول پر بدترین اثرات کو اجاگر کرنا

نسلہ ٹاور کے تمام کنکشنز منقطع، کمشنر کا عمارت گرانے کیلیے خط

کراچی: عدالت عظمیٰ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو کنٹرولڈ بلاسٹنگ کے ذریعے مسمار کرنے کے لیے کمشنر کراچی نے سربراہ ایف ڈبلیو او اور ڈی جی ایس بی سی اے کو خط لکھ دیا جب کہ سوئی سدرن نے عمارت کے گیس کنکشن کاٹ دیے۔کمشنر کراچی کی جانب سے لکھے گئے خط