براؤزنگ Chinese president

Chinese president

چینی صدر نے کینیڈین وزیراعظم کو بھری محفل میں کیوں لتاڑا؟

جکارتا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو چین کے صدر شی جن پنگ نے بھری محفل میں لتاڑ دیا۔جی 20 اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے گفتگو میں چینی صدر شی جن نے انتہائی ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک روز پہلے ہوئی ملاقات

چھوٹے پڑوسی ممالک پر جبری تسلط کی خواہش نہیں: چین

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے جنوب مشرقی ایشیائی رہنماؤں سے خطاب میں کہا کہ آسیان ممالک کے اچھے پڑوسی، دوست اور بہترین پارٹنر تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے

چین پر دھونس جمانے والوں کا منہ توڑ دیا جائے گا، چینی صدر

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ چین پر دھونس جمانے والوں کا منہ توڑ دیا جائے گا، ایسی طاقتوں کو چینیوں کی آہنی دیوار پاش پاش کر دے گی۔کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی 100 ویں سالگرہ پر اپنے خطاب میں چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ

چین کی امریکا کو بڑی پیشکش!

بیجنگ: چین نے امریکا کو تہذیبوں کے تصادم کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے مسائل مذاکرات سے حل کرنے کی پیشکش کی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین کسی ملک کے ساتھ سرد جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا۔ انہوں